Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best نام Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best نام Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 215 Followers
  • 299 Stories

Sufi Abdullah Missan

#شاعری #صوفی #فقیر #عبداللہ #ثانی #سوزِ #بیدار #بک #نام عشقِ بیدار #SADFLUTE

read more

آصف نعیم

#نام

read more
‏کل الاطباء اللذین وضعوا السماعۃ علی قلبی ،
 اصبحوا یعرفون اسمک

جن طبیبوں نے بھی میرے دل
 پہ stethoscope رکھا
وہ سب تمھارا نام جان گئے...

©آصف نعیم #نام

انمول

#MyPoetry myvoice #dill #درد #نام

read more

Azhar Sandhu

ہمیں #لوگوں سےکسی #چیز کی #توقع_نہیں ہے 👉💪

کیونکہ #عزت#نام اور #شہرت سب #خدا دیتا ہے 💪👉

Lovɘɭƴ Tʌƴƴʌɓ Aɭɩ

یوہی_نہیں_ہوتی_جنازون_میں_بھیڑ 
ہم نے اپنی #جوانی #وطن کے #نام کی ہے❤

Nawab Ansari

ہمارا #نام اتنا بھی #کمزور نہیں 
جو دو چار #کتوں کے #بھوکنے سے بدنام ہو جائے.💪💪✋

Kashif ali

زندگی میں #جیتے ہیں #بڑی شان سے... تبھی تو #شریک جلتے ہیں ہمارے #نام سے..... #Music #nojotophoto

read more
 زندگی میں #جیتے ہیں #بڑی شان سے...

تبھی تو #شریک جلتے ہیں ہمارے #نام سے.....

SarKar ツ

#Shayari #نام

read more
بدنام کرتے ھیں لوگ ھمیں جس کے #نام سے

قسم سے اس کو کبھی ھم نے جی بھر کے دیکھا بھی نھی
❤

Syeda Mahnoor Kazmi

read more
مجھے مشکل سے کیا خطرہ علی ع کا نام کافی ہے,
اجل کا روک دوں رستہ علی ع کا نام کافی ہے,
لحد میں یا علی کہہ کر اچانک میں جو اٹھ بیٹھا, 
فرشتوں نے کہا سوجا علی ع کا نام کافی ہے ..

Hania quote

اچھی لگتی ہے اس کی ضد مگر سوچتا ہوں کیسے اس کا نام لکھوں میں اپنے نام سے پہلے nojoto #nojotourdu #haniairmiya #شاعری

read more
محبت کا مطلب یہ نہیں کہ انسان اپنی ذات کی نفی کرے خود کو خاک بنا لے اور  اس خاک کو محبت پاؤں کی دھول بنا کر اڑا دے
پہلے خود سے محت کیجیے اچھی لگتی ہے اس کی ضد مگر سوچتا ہوں
کیسے اس کا نام لکھوں میں اپنے نام سے پہلے

#nojoto #nojotourdu #haniairmiya
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile