Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best گزر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best گزر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 56 Followers
  • 99 Stories

afzal Quraishi

#گزر تو جائے گی #تیرے بغیر بھی لیکن

بہت #اداس بہت بے #قرار گزرے گی
💔Afzal  Quraishi #leaf

@Dsp Jutt 389

read more
کوئی شام مجھ میں قیام کر
میرے رنگ روپ کو نکھار دے
جو گزر گئی سو گزر گئی
میری باقی عمر سنوار دے

fb,@,©WriterNilofar Farooqui Tauseef

میسّر نہیں میرے مقدر میں، تیرے پہلو سے گزر جانا
رہ گیا بس اتنا باقی، میرے عشقَ کی حد سے خود کا گزر جانا

🍃🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍃🍂🍂🍂🍂🍂🍃

Mayassar Nahi Mere Muqaddar mein, Tere Pehlu Se Guzar Jaana
Reh Gaya Bas Itna Baaqi, Mere Ishq Ki Had Se Khud Ka Guzar Jaana 


Mayassar - Available #nojoto #nilofarlove #love #life #urdushayeri #hindishayeri #shayerilover #loveonly #bewfai

Saqib Khan Langah

read more
جس کا دکھ اسی کا دکھ
جب ہم کسی کواس کے دکھ یا تکلیف میں سمجھاتے ہیں تو وہ دکھ یا تکلیف ہماری نہیں ہوتی ہم اس کرب سے نہیں گزر ہی نہین رہے ہوتے جتنا وہ گزر رہا ہوتا ہے۔اور جب بات اپنی ذات پر آتی ہے تب ہمیں  پتا لگتا ہے کہ دوسروں پر کیا قیامت گزر رہی تھی
ازقلم۔ثاقب خان

Zoya Ali

🐈😻kitty🐱🐈 Pratik Bhala (pratik writes) mon2 raj रोहित तिवारी Aayush Raj | Thepaperpenguy #شاعری

read more
‏کوچۂ یار میں اول تو گزر مشکل ہے۔۔
جو گزرتے ہیں، زمانے سے گزر جاتے ہیں۔۔ 🐈😻kitty🐱🐈 Pratik Bhala (pratik writes) mon2 raj रोहित तिवारी  Aayush Raj | Thepaperpenguy

M Ali Haider

read more
تیرے گاؤں سے گزر کے ہی۔۔۔۔۔میں جاتا ہوں شہر
وہی کچی سی سڑک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔راہ گزر رہتی ہے



علی شام

Chanzaib MughAl

sach sa lgta ha....

read more
کبھی رُک گئے کبھی چل دئیے
کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے

یونہی عمر ساری گزار دی
یونہی زندگی کے ستم سہے

کبھی نیند میں کبھی ہوش میں
تُو جہاں ملا تجھے دیکھ کر

نہ نظر ملی نہ زباں ہلی
یونہی سر جھکا کے گزر گئے

کبھی زلف پر کبھی چشم پر
کبھی تیرے حسیں وجود پر

جو پسند تھے میری کتاب میں
وہ شعر سارے بکھر گئے

مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے
مگر آج ہم ہیں جدا جدا

وہ جدا ہوئے تو سنور گئے
ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے

کبھی عرش پر کبھی فرش پر
کبھی اُن کے در کبھی در بدر

غمِ عاشقی تیرا شکریہ
ہم کہاں کہاں سے گزر گئے💞 sach sa lgta ha....

Ejaz Butt

read more
یہ جو وقت تیرے بغیر گزر رہا ہے
یہ بھی بھلا کوئی وقت گزر رہا ہے
تمھیں کس نے کہہ دیا کہ خوش ہوں میں
تیرے بغیر تو یہ دل جیسے کربلہ سے گزر رہا ہے

اعجاز بٹ

M Ali Haider

#کہانی

read more
زندگی پر محبت کے انوکھے ستم
جب میں آوارگی کےعالم میں شہر محبت میں داخل ہوگیاتودیکھا۔ کہ عقل حیران ، دنیا ویران اور دل پریشان نظر آیا۔
اپنا جوبن ، اپنی نزاکت ، اور اپنی ذات کی بادشاہی نیلام کر کے کاسہ محبت اُٹھائے ۔تیری محبت کا سوالی بن کر تیرے در پہ آبیٹھا۔
تاریخ گواہ ہے کہ وہ وقت تو گزر گیا ہے۔مگر جس شخص نے آپ کی خاطر تمام حدیں توڑ کر اپنا چین و سکوں گنوایاتھا۔
 اس کےعوض اس کو ،  جو لہو میں ڈوبی داستان غم آپ نے عنایت کی ہے ۔اس کی مثال دنیا کی تاریخ ِ محبت میں نہیں ملتی ہے۔
یہ حُسن والے وہ ہوتے ہیں ۔جنہیں محبوب کا نام دیا جاتا ہے۔یا اس نام سے پہچانے جاتے ہیں۔
 حُسن والوں کو بیوفا تونہیں کہتا ہوں ۔کیونکہ اس طرح سےوفا کی توہین ہوتی ہے۔ لیکن میرااتنا سوال حُسن والوں سے  ضرور ہے۔
کہ اس کو تاریخ محبت ِ علی میں ستمگری کا نام دوں یا پھر کچھ اور لکھوں۔ستم گری ، قتل عام ، اذیتوں سے ہمکنار کرنا ۔
محبت کی زندہ مثالیں ہیں۔لیکن ایک بات یہ بھی سچ ہے شاید کہ اس ظلم وستم میں کوئ دوسرا قصور وار نہیں ہوتا ہے ۔
یہ ہمارے دل ناداں کا اپنا قصور ہوتا ہے کہ ہم اپنی ذات سے بڑھ کر کسی دوسرے کے اختیار میں اپنی زندگی سونپ دیتے ہیں۔
جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ ہم خود کو ایک زندہ لاش بنا کر ،  ایک اندھی اور دلخراش  موت کے حوالے کر دیتے ہیں۔
جبکہ حُسن والے سچی محبت کو ٹھکرا کر مال دولت کو ترجیح دیتے ہیں۔اور قاتل محبت بن کر دندناتے پھرتے ہیں۔
دنیا بنے صدیاں گزر گئیں لیکن ایسے لوگوں کے لیئے کوئ قانون  نہ بن سکاہے۔

علی شام کی ذاتی زندگی کے اوراق  محبت سے ایک صفحہ آپ دوستوں کی نذر
طالب دعا -:- علی شام عُرف ٹوٹو بھائی
راولپنڈی پاکستان & عباسپور آزاد کشمیر

Sher Khan

read more
*میں ٹھہر گیا, وہ گزر گیا!*
*وہ گزر گیا, سب ٹھہر گیا!
شیرخان
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile