Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best اداس Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best اداس Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about اداسی کا سبب شاعری, اداس دل شاعری, اداسی پر شعر, اداس شام, اداس,

  • 91 Followers
  • 91 Stories

Jameel Khan

#اداس #شاعری۔

read more

Salman Ranta

#مسکراہٹ جدا نہ کرنا #کبھی ان کے #ہونٹوں سے ♡ #اے #خدا♡. بڑا #مصوم سا #چہرہ ہے #اداس ہو تو #اچھا نہیں لگتا,... ‏ #safarnama

read more
مسکراہٹ جدا نہ کرنا کبھی ان کے ہونٹوں سے 
        ♡ اے خدا♡. 
بڑا مصوم  سا   چہرہ ہے اداس  ہو تو  اچھا نہیں لگتا,... ‏

©Salman Ranta #مسکراہٹ جدا نہ کرنا #کبھی ان کے #ہونٹوں سے 
        ♡ #اے #خدا♡. 
بڑا #مصوم  سا   #چہرہ ہے #اداس  ہو تو  #اچھا نہیں لگتا,... ‏

#safarnama

آصف نعیم

#اداس

read more
کالی صبحیں ,  سرخ راتیں ,  وقت ساکن ,  اداس شامیں
ہزار صدیوں  کے  ہے  برابر  ,  ہر ایک لمحہ  ,  بغیر  تیرے

تعویز  اُلٹے ,  ادُھوری  مَنت , وظیفے  ,  جادو  ناکام سارے
نہ  استخارہ  ہی  کام  آیا ,  نہ  کوئی  دھاگہ ,  بغیر  تیرے

عجیب قسمت  ,  نصیب الجھا ,  غلط  لکیریں  میرا مُقدر
ہاں گردشوں  میں یہ  آگیا  ہے  میرا ستارہ  ,  بغیر  تیرے

ہجر  کامل  ,  فراق حاوی ,  جُدائی  یکسر ,  طویل  دُوری
خواب قربت ,  وصال حسرت "مَیں "  ہوں تنہا , بغیر  تیرے.

©آصف نعیم #اداس

afzal Quraishi

#گزر تو جائے گی #تیرے بغیر بھی لیکن

بہت #اداس بہت بے #قرار گزرے گی
💔Afzal  Quraishi #leaf

Munaj Qayyum مُناج قیوم

#Poetry #ghazal #Shayari #urdushayari #hindishayari #urdupoetry #غزل #شاعری #اداس #SAD

read more

Noman Sohrani

#اداس نگر...

read more
ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناعت کر لی
جا تجھے دان کیے دھوپ پہ وارے ہوئے دن
ہائے اس شخص نے مڑ کر بھی کہاں دیکھا
ہائے وہ بھول گیا ساتھ گزارے ہوئے دن
Yarum 🍁 #اداس نگر...

شاہ زمان

#اداس #شاعری

read more

Khamosh Haider

#اداس پرندا

read more
اداس چہرے کی ایک لفظ سن نہ سکے

ہم تو پوری داستاں لئے پاس تیرے آے تھے #اداس پرندا

فاطمی

سید کاضمی #تمام شد #غزل #اداس

read more

SoniaIshfaq

#اداس #Quote

read more
تیری تصویر سے شکایت ہے
یہ مجھ سے بات کیوں نہی کرتی؟ #اداس
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile