Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best رہتا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best رہتا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 80 Followers
  • 123 Stories

Umar Mughal

ساری #دنیا ہمیں چھوڑ دے ہمارا #جاتا کچھ نہیں،،،

مگر جس کو #ھم چھوڑ دیں اس کا #رہتا کچھ نہیں،،،

👉💝👈

UMA IR

read more
‏جھوٹ اور حرص کی دنیا سے دور  رہتا ہوں 
چائے پیتا ہوں سکون میں رہتا ہوں ☕

M.Bilal writes,

M. Bilal

read more
میں خود سے اکثر جدا رہتا ہوں.                                                                                   بلال،ناجانے اب میں کہا رہتا ہوں 

کچھ تو خبر گیری کر وں میری 
یہ بات اب میں خود سے کہتا ہوں
M.Bilal M. Bilal

Shumar Khan

read more
عکس بن کے وہ میرے چشموں تر میں رہتا ہے
عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے

Zu Bi

#شاعری

read more
جدھر بھی جاؤں نظر میں اس کا پر تو ہے
وہ میرے دھیان کے سب راستوں میں رہتا ہے
بچھڑ کے اس سے پریشان ہوں بہت میں بھی
سنا ہے وہ بھی بڑی الجھنوں میں رہتا ہے۔

Ahsan Iqbal

read more
My Struggle story *میرا حُسین میری چشمِ تر میں رہتا ہے*
*عجیب شاہ ہے غریبوں کے گھر میں رہتا ہے۔*

Bilal Raza Khan

read more
تُمہارے حُسن سے رہتی ھے ہمکِنار نظــر
تُمہاری  یاد   سے  دِل   ہمکلام  رہتا   ہے❣

رہی فراغتِ ہِجـــــــراں تو ہو رہے گا طے
تُمہاری  چاہ  کا  جو  جو  مُقام  رہتا  ہے🌹

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (فیض احمد فیضؔ)

Bilal

#Shayari

read more
وہ رہتا ہے اب مگن۔۔
میں بھی اب چُپ رہتا ہوں۔۔🖤

Muhammad Qasim

read more
‏

ہم میں سے زندہ وہی رہتا ہے
 جو دلوں میں زندہ رہتا ہے
 اور دلوں میں زندہ وہ رہتا ہے
 جو اللہ کے بندوں میں
 آسانیاں بانٹتا ہے محبتیں بانٹتا ہے

Owais Ali

read more
تیری ہی یادیں تیری ہی باتیں دل رہتا ہے سوچتا کچھ تو ہے باکی جو تو میرا ساتھی تنہای میں بھی رہتا
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile