Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best جاتا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best جاتا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 211 Followers
  • 285 Stories

Umar Mughal

ساری #دنیا ہمیں چھوڑ دے ہمارا #جاتا کچھ نہیں،،،

مگر جس کو #ھم چھوڑ دیں اس کا #رہتا کچھ نہیں،،،

👉💝👈

Dr Faraz Sheikh

#ڈاکٹرفراز #عشق #اردو #شاعری

read more
‏تو ٹھہر کیوں گیا مجھ میں، تو  گزر کیوں  نہیں جاتا

جو بھی کرنا ہے تجھے عشق،  تو  کر کیوں  نہیں  جاتا

‎ڈاکٹرفراز #ڈاکٹرفراز
#عشق
#اردو
#شاعری

Riaz Mehmood

#شاعری

read more
پیار دیواروں میں کیوں چنوایا جاتا ہے.
حق گو زبان کو ہمیشہ ہی کہنچوایا جاتا ہے.
سچ کے رنگین پروں کو کُتر کُتر کر.
جھوٹ کی دیوار پر رنگ سجایا جاتا ہے.
تعبیر غلامی محلوں کی کرتی رہتی ہے.
ہم کو تو فقط خواب ہی دکھایا جاتا ہے.
آنکھیں پھوڑ کر آؤ تو اندر جانے دینگے.
جب کبھی رازوں سے پردہ ہٹایا جاتا ہے.
عطا کر دی جاتی ہیں عقل کو پروازیں.
 بدلے میں اپنے ہونٹوں کو سلوایا جاتا ہے.
اعلاں نہیں ہوتے جب بھوکا کوئی سوتا ہے.
مر جائے تو پھر کیوں اعلاں کروایا جاتا ہے.
پورا ہو خواب تو بن جائے مسکان ہونٹوں کی.
جو نا ہو پورا وہ اشکوں میں بہایا جاتا ہے.
ریاض پیسے کی قدر جانو تھوڑا ذرا سوچو.
کیوں جسم اپنا بیچ کر پیسا کمایا جاتا ہے.

Aymi ch

#شاعری

read more
سب تمہاری انجمن میں بیٹھے ہیں 
کوئی بھی شخص گھر نہیں جاتا 
عشق اتنا بھی کیا ضروری ہے 
کوئی بے عشق مر نہیں جاتا 
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں 
یہ میرا دردِ  سر نہیں جاتا 
🌸💔

Raheel Ahmed Baig

read more
اچھاخاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں 

اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں

Abdulmuqeet Ahmad

read more
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا

یوں پڑا ہوں تیری یادوں میں
جیسے کوئی مر نہیں جاتا

تجھے کھونے کا خوف سا رہتا ہے
تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر نہیں جاتا

تجھے یادوں سے نکالوں کیسے
تیرے ساتھ بیتے لمحوں کا اثر نہیں جاتا

dp writes©

#شکوہ جواب شکوہ آپ کے اصرار پہ شائع کیا جاۓ گا۔۔ انتظار رہے گا (:

read more
ما ڈالتا ہے تیرا مجھ سے یوں دور جانا
کبھی بانھوں میں بھرنا کبھی منہ پھیر جانا
سمجھ پاتی نہیں تجھ کو کشمکش سی رہتی ہے
کبھی سرشار ہوتا ہے کبھی تو روٹھ جاتا ہے
تیری باتیں رلاتی ہیں مجھے ہر پل ستاتی ہیں
تو خود منہ موڑ کر مزے سے سو جاتا ہے
آتی نہیں مجھکو تیری بانھوں کے بغیر نیند
تیرے قریب آؤں تو، تو کروٹ بدل جاتا ہے #شکوہ
جواب شکوہ آپ کے اصرار پہ شائع کیا جاۓ گا۔۔
انتظار رہے گا (:

Junaid Ahmed

🌊😇🤗

read more
اپنی حد میں رہنا سیکھو! 
*حد میں رہنا اللہ تعالی کی بڑی نعمت ہے *
پانی حد سے بڑھ جائے تو طوفان بن جاتا ہے
 انسان حد سے بڑھ جائے تو شیطان بن جاتا ہیں 
☣🌊❇〰❇🌊☣
جنیداحمد 🌊😇🤗

انمول عرشم

اسکا دل جب بھر جاتا ہے مجھے تنہـــا کر جاتا ہے،، انمــــول عرشــــــم ❣️ #nojotophoto

read more
 اسکا دل جب بھر جاتا ہے
مجھے تنہـــا کر جاتا ہے،،

انمــــول عرشــــــم ❣️

AHMAD ALI. ❤️

read more
*کسی کاروبار کے بارے میں علم نہ ہو تب پیسہ ڈوب جاتا ہے - اور جب انسانوں کی پہچان نہ ہو تو - انسان ڈوب جاتا ھے......!!!*
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile