Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best gauharpratapgarhi Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best gauharpratapgarhi Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutlove story kumar gaurav songs free download, gautam buddha images with quotes, ajaz khan shayari for gauhar, gau mata shayari in hindi, shayari on gautam buddha,

  • 1 Followers
  • 12 Stories

Gauhar_Pratapgarhi

نکل آتے ہیں آنسو جب ملاقات نہیں ہوتی ٹوٹ جاتا ہے دل جب بات نہیں ہوتی تیری جان کی قسم اے دوست تو یاد نہ آئے ایسی کوئی رات نہیں ہوتی #New___post #new_poetry #New_shayri #new_gazal

read more
نکل آتے ہیں آنسو جب ملاقات نہیں ہوتی 
ٹوٹ جاتا ہے دل جب بات نہیں ہوتی
 تیری جان کی قسم اے دوست 
تو یاد نہ آئے ایسی کوئی رات نہیں ہوتی

©{Gauhar_Pratapgarhi}   نکل آتے ہیں آنسو جب ملاقات نہیں ہوتی 
ٹوٹ جاتا ہے دل جب بات نہیں ہوتی
 تیری جان کی قسم اے دوست 
تو یاد نہ آئے ایسی کوئی رات نہیں ہوتی
#New___Post 
#new_poetry 
#New_shayri 
#New_Gazal

Gauhar_Pratapgarhi

آنکھوں میں پانی لیے مجھے گھورتا ہی رہا وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا #gauharpratapgarhi

read more
آنکھوں میں پانی لیے مجھے گھورتا ہی رہا
 وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا

©{Gauhar_Pratapgarhi} آنکھوں میں پانی لیے مجھے گھورتا ہی رہا
 وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا

#GauharPratapgarhi

Gauhar_Pratapgarhi

مفت لے جاؤ، ہمیں دام سے ڈر لگتا ہے اے غلامی، ہمیں نیلام سے ڈر لگتا ہے جان من... کام تو اچھا ہے محبت لیکن من،،، ہم کو اس کام کے انجام سے ڈر لگتا ہے #gauharpratapgarhi

read more

Gauhar_Pratapgarhi

جب تصور میرا چپکے سے تجھے چھو آئے اپنی ہر سانس سے مجھ کو تیری خوشبو آئے جب کبھی گردش دوراں نے ستایا مجھ کو میری جانب تیرے پھیلے ہوئے بازو آئے #newshayri #newgazal #gauharpratapgarhi

read more
جب تصور میرا چپکے سے تجھے چھو آئے

 اپنی ہر سانس سے مجھ کو تیری خوشبو آئے

جب کبھی گردش دوراں نے ستایا مجھ کو

 میری جانب تیرے پھیلے ہوئے بازو آئے

©gauhar pratapgarhi جب تصور میرا چپکے سے تجھے چھو آئے 
اپنی ہر سانس سے مجھ کو تیری خوشبو آئے

جب کبھی گردش دوراں نے ستایا مجھ کو 
میری جانب تیرے پھیلے ہوئے بازو آئے
#newshayri 
#newgazal 
#GauharPratapgarhi

Gauhar_Pratapgarhi

قدم قدم پہ رُلایا ہمیں مقدر نے ہم اُن کے شہر میں آئے تھے مسکرانے کو گوہر ! جن سے توقع تھی ساتھ دینے کی تلے ہیں مجھ پہ وہی انگلیاں اُٹھانے کو #newshayri #newgazal #gauharpratapgarhi

read more
قدم قدم پہ رُلایا ہمیں مقدر نے
 
ہم اُن کے شہر میں آئے تھے مسکرانے کو

 گوہر! جن سے توقع تھی ساتھ دینے کی 

تلے ہیں مجھ پہ وہی انگلیاں اُٹھانے کو

©gauhar pratapgarhi قدم قدم پہ رُلایا ہمیں مقدر نے 
ہم اُن کے شہر میں آئے تھے مسکرانے کو

گوہر  ! جن سے توقع تھی ساتھ دینے کی 
تلے ہیں مجھ پہ وہی انگلیاں اُٹھانے کو
#Newshayri
#Newgazal
#Gauharpratapgarhi

Gauhar_Pratapgarhi

وہ طلب گار ہو گیا تو پھر ؟ مجھ سے انکار ہو گیا تو پھر ؟ میں تمہارا اچھا دوست ہوں لیکن بعد میں پیار ہو گیا تو پھر ؟؟ #newshayri #newgazal #gauharpratapgarhi

read more
وہ طلب گار ہو گیا تو پھر ؟ 

مجھ سے انکار ہو گیا تو پھر ؟

میں تمہارا اچھا دوست ہوں لیکن

 بعد میں پیار ہو گیا تو پھر ؟؟

©gauhar pratapgarhi وہ طلب گار ہو گیا تو پھر ؟ 
مجھ سے انکار ہو گیا تو پھر ؟

میں تمہارا اچھا دوست ہوں لیکن 
بعد میں پیار ہو گیا تو پھر ؟؟
#newshayri
#newgazal
#gauharpratapgarhi

Gauhar_Pratapgarhi

وہ طلب گار ہو گیا تو پھر ؟ مجھ سے انکار ہو گیا تو پھر ؟ میں تمہارا اچھا دوست ہوں لیکن بعد میں پیار ہو گیا تو پھر ؟؟ #newshayri #newgazal #gauharpratapgarhi

read more

Gauhar_Pratapgarhi

ناؤ میں چھید کیے پار نہیں ہونے دیا میں نے دریا کو گرفتار نہیں ہونے دیا ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی دل کو دل رکھا ہے بازار نہیں ھونے دیا #newshayri #newgazal

read more
ناؤ میں چھید کیے پار نہیں ہونے دیا 

میں نے دریا کو گرفتار نہیں ہونے دیا

ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی 
دل کو دل رکھا ہے بازار نہیں ھونے دیا
.

©gauhar pratapgarhi ناؤ میں چھید کیے پار نہیں ہونے دیا
 میں نے دریا کو گرفتار نہیں ہونے دیا


ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی 
دل کو دل رکھا ہے بازار نہیں ھونے دیا
#newshayri
#newgazal

Gauhar_Pratapgarhi

#Silence ہم بھی شکستہ دل ہیں، پریشان تم بھی ہو اندر سے ریزہ ریزہ میری جان تم بھی ہو ہم بھی ہیں ایک اجڑے ہوئے شہر کی طرح آنکھیں بتا رہی ہیں کہ ویران تم بھی ہو #newshayri #newgazal

read more
ہم بھی شکستہ دل ہیں، پریشان تم بھی ہو 
اندر سے ریزہ ریزہ میری جان تم بھی ہو

ہم بھی ہیں ایک اجڑے ہوئے شہر کی طرح 
آنکھیں بتا رہی ہیں کہ ویران تم بھی ہو

©gauhar pratapgarhi #Silence ہم بھی شکستہ دل ہیں، پریشان تم بھی ہو 
اندر سے ریزہ ریزہ میری جان تم بھی ہو


ہم بھی ہیں ایک اجڑے ہوئے شہر کی طرح 
آنکھیں بتا رہی ہیں کہ ویران تم بھی ہو
#newshayri
#newgazal

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile