Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best بنتی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best بنتی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about بنتی Ú©Ù„ حیاتی, بنتی عید میلاد سعید, بنتی حیاتی, بنتی حبیبتی, بنتی,

  • 11 Followers
  • 13 Stories

Ali Malik

#دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب ❤👉

کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں❤👉💞

Zu Bi

#شاعری

read more
مخالف فرد بنتی جا رہی ہے
خوا بھی گرد بنتی جا رہی ہے
اسے کہنا پلٹ آے کہ اب تو
جدائی درد بنتی جا رہی ہے

فاروق بلوچ

read more
ایسے تو میرے سرکار نہیں بنتی

تم نے عشق کیا ہوتا تو
تم نے تو ضرورت پوری کی
سارے بوسے ناکام گئے
ساری محبت کوری کی

محبت بھیک نہیں ہوتی
محسن نے کہا بھی تھا
تم نے بھیک بھی نہ دی 
تقاضا بارہا بھی تھا

کس کس کونے پہ نشاں ثبت نہ ہوئے
کون کون سے جزو محبت نہ ہوئے
کیا کیا جذبے ماتحت نہ ہوئے
کہاں کہاں لمحے مدت نہ ہوئے

آشفتہ مو پہ پھٹکار نہیں بنتی
دلجو کے لیے دیوار نہیں بنتی
عشق وادیوں پہ تلوار نہیں بنتی
ایسے تو میرے سرکار نہیں بنتی

فاروق بلوچ

read more
ہماری اُن سے نہیں بنتی
جن کی سب سے بنتی ہے

رانا صاحب

#Poetry #راناصاحب. #qoutes

read more
"محبت نفرت نہیں بنتی"

شدید محبت کے جواب میں،
بے اعتنائی برتے جو وہ
تو ہو جاتی نفرت اس سے؟؟؟؟
سچ کہوں تو یہ غلط سنا ہے...
مان لو ہوتا بھی ہو ایسے____
تو یاد کر کے اُسے اتنا
پھر تم اتنا روتے کیوں ہو؟؟؟
دل بے چین کرے جب بھی،
سوچ کے اُسے سکون ملتا ہے کیسے؟؟
مانتے یہ کیوں نہیں_____
محبت پھر بھی رہتی ہے۔
کبھی یہ نہیں مرتی،
محبت نفرت نہیں بنتی... #poetry #راناصاحب. #qoutes

ZakkY Write's

#DAAAD

read more
مجھے لگا تھا کہ تم آ گئے ہو باتوں میں
مگر تمہاری ذہانت کی داد بنتی ہے 

مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
یقین کر تری ہمت کی داد بنتی ہے #DAAAD

Muhammad Arif Ramzan

اااااا

read more
آپ کے واسطے گناہ سہی ہم پیئیں تو ثواب بنتی ہے
سو غموں کو نچوڑنے کے بعد ایک قطرہ شراب بنتی ہے اااااا

Sandesh saahir

#Travel

read more
لفظ ضایع کروں تو بات بنتی ہے
تو نہیں جانتی کیسے برسات بنتی ہے

تونے سارے خوشی کی موسم دیکھے ہیں
تیرے لیے تو غم کی ایک رات بنتی ہے

اب تو ہم بڑے عہدے پر آگے ہیں ہم
اب تو قیدیوں سے ملاقات بنتی ہے #Travel

ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

آپ کے واسطے گناہ ہی سہی ہم پییں__ تو ثواب بنتی ہے سو غموں کو نچوڑنے کے بعد ایک قطرہ__ شراب بنتی ہے #شاعری

read more
گناہ آپ کے واسطے گناہ ہی سہی
ہم پییں__ تو ثواب بنتی ہے
سو غموں کو نچوڑنے کے بعد
ایک قطرہ__ شراب بنتی ہے آپ کے واسطے گناہ ہی سہی
ہم پییں__ تو ثواب بنتی ہے
سو غموں کو نچوڑنے کے بعد
ایک قطرہ__ شراب بنتی ہے

رفاقت علی گجر

#دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب ❤👉
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں❤👉 Good
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile