Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best error Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best error Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutwindows api error 87 the parameter is incorrect 10, why error creating in time of playing whtsapp status videos 0, spot the error, quotes on error, what is 500 error code in http,

  • 70 Followers
  • 127 Stories

Pankaj Parwani

#error Error in nojoto app

read more

Krishnan

વિસામો (હિમાંશુ વઘારીયા)

માંગ્યું એ ન મળે તો પણ દુઃખ, માંગેલું મળે તો પણ દુઃખ, માણસ ક્યારેય પોતાના મન ને નહીં સમજવાનો પ્રયત્ન કરે. . . . . . . .

read more

تنہاعمرنثار

KUCH SHOK E HAYAT THEY JO GUMAN SE GUZAR GAYE
SAFAR E ZINDAGI MAI JANE KAHN KAHAN SE GUZAR GAYE
DIN NIKLE DHALI SHAM CHALI KAHI ANDHIYAN
KHAYAL JANE KAISE KAISE DHEYAN SE GUZAR GAYE
UNHE DEKH K MUSKURAYE TOH WO SOCH MAI PADH GAYE
NAZRON KO JHUKAYE MERE SAMNE HAIRAN SE GUZAR GAYE
JO DETE THEY DALEELEN MERE HONE KI
KAISE WO AB APNE BAYAN SE GUZAR GAYE
JINKO REHTI THI FIQR MERI HAR GADI
KYA KHABAR UNKO KEHAR KAISE KAISE DIL E NADAN SE GUZAR GAYE
AB HAI KI NAZAR BHI DHUNDLATI JA RAHI
ASHAK HAI KI SARE MANZAR SAMAA SE GUZAR GAYE
SUNA HAI KI KAL AYE THEY MERI EYADAT KO
POCH K MERA HAAL WO DARBAN SE GUZAR GAYE #feelings 
#broken 
#guzargaye 
#nocaption 
#error

تنہاعمرنثار

تنہا تنہا ہم رولیں گے، محفل محفل گالیں گے
جب تک آنسو ساتھ رہیں گے تب تک گیت سنائیں گے
تم جو سوچو، وہ تم جانو، ہم تو اپنی کہتے ہیں
دیر نہ کرنا گھر جانے میں ورنہ گھر کھو جائیں گے
بچوں کو چھوٹے ہاتھوں کو چاند ستارے چھونے دو
چار کتابیں پڑھ کر وہ بھی ہم جیسے ہو جائیں گے
کن راہوں سے دور ہے منزل، کون سا راستہ آسان ہے
ہم جب تھک کر رک جائیں گے، اوروں کو سمجھائیں گے
اچھی صورت والے سارے پتھر دل ہوں, ممکن ہے
ہم تو اس دن رائے دیں گے جس دن دھوکہ کھائیں گے #nacaption 
#error 
#tanha 
#broken 
#dhoka 
#duniya 
#fakepeople

تنہاعمرنثار

میرا دل کرتا بارش میں گھومنے باہر نکل جاؤں
سڑکوں کی خاک چھانوں
اک سنسان جگہ پر بیٹھ جاؤں
رات گئے گھر پلٹوں
بارش کے قطرے اپنے اندر محسوس کروں
پھر اونچائی والی جگہ پے چڑھ جاؤں
اور ایک نام پکاروں تاکہ میری صدا واپس پلٹ آئے
پلٹ آنے پے
چیخ کے روؤں
کہوں
تم کیوں پلٹ کر نہیں آئے!!
 #tanhai 
#tanha 
#broken 
#broken_heart 
#missing 
#special 
#nocaption 
#error

تنہاعمرنثار

سنا ہو گا تم نے۔۔۔۔
کہیں آنکھوں کی رم جھم کا،
کہیں پلکوں کی شبنم کا!!!
پڑھا ہوگا تم نے۔۔۔۔۔۔
کہیں لہجے بارش کا،
کہیں ساغر کے آنسو کا!!!
مگر تم نے میرے ہمدم۔۔۔۔
!!  کہیں دیکھے ؟؟  کہیں
پرکھے  ؟؟  کسی تحریر کے
آنسو ؟؟  ۔۔۔۔۔۔
مجھے تیری جدائی نے، بھی معراج
بخشی ہے !!
کہ جو میں لفظ لکھتا ہوں،
وہ سارے لفظ روتے ہیں🥺💔 #yqquotes 
#tribute 
#missyou 
#broken 
#tanha 
#nocaption 
#error 
#freeverse

تنہاعمرنثار

WOH JIS SE SAMJTE THEY ZINDAGI
MERI DHADKANO KA FAREEB THA
MUJE MUSKURANA SIKHA KE WOH
MERI ROOH TAK KO RULA GAYA
WOH JISKO PANE KI CHA MAI
MAI KABI KHILTA GULAB THA
MERI PATI PATI BIKHAR GAYE
MUJE AISI THOKAR LAGA GAYA
AJAB SHAKHS THA WOH AYE TANHA
MUJE CHAHTA BHI GAZAB KA THA
MUJE CHOD KE BHI CHALA GAYA!!!! #nocaption 
#error 
#tanha 
#chalagaya 
#choddiya 
#akela

تنہاعمرنثار

بہار رت میں اجاڑ راستے،
تکا کرو گے تو رو پڑو گے
کسی سے ملنے کو جب بھی،
سجا کرو گے تو رو پڑو گے۔۔۔!!!

تمہارے وعدوں نے یار مجھ کو،
تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے
کہ زندگی میں جو پھر کسی سے،
دغا کرو گے تو رو پڑو گے۔۔۔!!!

میں جانتا ہوں میری محبت 
اجاڈ دے گی تمہیں بھی ایسی 
کہ چاند راتوں میں اب کسی سے،
ملا کرو گے تو رو پڑو گے۔۔۔!!!

برستی بارش میں یاد رکھنا،
تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں
کسی ولی کے مزار پر جب
دعا کرو گے تو رو پڑو گے۔۔۔!!!
 #yaad 
#rona 
#missing 
#barish 
#nazm 
#deepthoughts 
#nocaption 
#error

تنہاعمرنثار

اداسی کی،      
کوئی تو آخری حد ہو۔۔۔!
کہ جس کے بعد،    
ممکن نہ رہے کچھ اور غم سہنا۔۔۔!
یا پھر یوں ہوں کہ،  
غم سہنے کی عادت اس طرح کچھ ہو،
کہ سہہ کر بھی،  
نہ جنبش ابروؤں میں اور نہ ماتھے پر بل
آئے،         
شکستہ، ٹوٹتے اعصاب پر طاری تھکن ہو،
لبوں سے، بے ارادہ 'آہ' نہ نکلے،  
نہ دل ڈوبے،    
کبھی ہلکی نمی رخسار پر، 
آنکھوں سے نہ اترے،  
لبوں کو سی لیا جائے،   
نمی کو پی لیا جائے،  
چھبن میں اور تھکن میں،  
خاموشی سے جی لیا جائے۔۔۔
اداسی کی۔۔۔کوئی تو۔۔  
آخری حد ہو۔۔۔۔۔!   
 #udasi 
#nocaption 
#error 
#tanha 
#broken_heart
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile