Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best اپنوں Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best اپنوں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about اپنوں Ú©ÛŒ بے وفائی, اپنوں Ú©Û’ بغیر عید, اپنوں سے گلہ, اپنوں Ú©ÛŒ بے رخی, اپنوں Ú©ÛŒ بے,

  • 5 Followers
  • 5 Stories

Rana Numan

✍️____#دوستی کا #رشتہ اگر نہ بنا ہوتا تو #انسان کبھی #یقین نہیں کرتا کہ #اجنبی لوگ #اپنوں سے بھی زیادہ #پیارے ہوسکتے ہیں. 😍❤️

©Rana Numan #sagarkinare

SarKar ツ

#Shayari

read more
دیکھ کر آن بان اپنوں کی
کیوں نکلتی ہے جان اپنوں کی

غیر پھر غیر، درگزر کر دے
کون روکے زبان اپنوں کی

تیر کیسے نہ دل میں وہ اترے
جس کو چھوڑے کمان اپنوں کی

چاہِ یوسف میں پھینکنا ان کا
اس پہ آہ و فغان اپنوں کی

جب سے ہوں بیچنے کو رکھا گیا
تب سے چمکی دکان اپنوں کی

آڑے اخلاق آ گئے ،  ورنہ
لکھتا میں داستان اپنوں کی

چھوڑ دے ساری محفلیں ابرک
تجھ سے گھٹتی ہے شان اپنوں کی

Dr.Shorat Asgar ali sayyad

بے رخی #شاعری

read more
بے رخی اتنی کیوں بڑھاتے ہو
روٹھ کر اپنوں سے دور کیوں جاتے ہو
مشکلوں میں کام آئے گا ہمارا کاندھا
شرم سے اپنوں کے کاندھوں کو کیوں جھکاتے ہو
لغزشیں ہم سے ہوئی تو ٹھکرا ہی دیا ہم کو
خود پہ جب بیتی تو دوڑے چلے آتے ہو
بھولو نہ پتھوار بینا ناؤ چلتی نہیں
بن پتھوار کے ناو چلانے کیوں چلے جاتے ہو
سمجھدار ہو تو سمجھ کا مظاہرہ کرو
نہ سمجھ کی طرح اپنوں کا دل کیوں دکھاتے ہو
غیرت مند ہو تو غیرت ہی دیکھا دو ہم کو
کر کے رسوائے زمانہ ہم کو بے غیرت خود ہی ہوتے جاتے ہو
شہرت ان سے کہنا اگر سایہ چاہیے ان کو
سبز درخت چھوڑ کر سوکھے درخت کے سائے میں  کیوں ہوجاتے ہو بے رخی

سید احمد ابراہیم ہاشمی

#خیال

read more
وقت کی سب سے اچھی چیز پتہ کیا ہے یہ بدل جاتا ہے
بعض اوقات جن لوگوں کی وجہ سے ہم اپنوں کو ذلیل و رسوا کر کہ خود سے دور کر رہے ہوتے ہیں وہ جب اپنا مطلب والا ساتھ چھوڑتے ہیں 
تب ہمیں اپنوں کی قدر کا پتہ لگتا مگر تب وقت گزر چکا ہوتا
اور اس وقت صرف اور صرف پچھتاوا رہ جاتا ہے 
مگر تب بھی وہی اپنے ہوتے ہیں جو سینے سے لگاتے ہیں ♥️

مہر صاحب

#برے #اپنوں #بیوفائی #شاعری

read more
اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کر تا....

بہت برے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے.... #برے #اپنوں #بیوفائی


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile