Find the Best آنکھ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about آنکھوں Ú©ÛŒ صÙائی, آنکھوں پر شاعری, آنکھ پر شاعری, آنکھوں پر شعر, آنکھ پر اشعار,
Positive Poetry
#آنکھ بھر آئی Ajay Pratap Singh Yadav BELINDA INDA Suman Zaniyan Mayank Vaishnav Rhidam Kapoor #شاعری
read moreHaroon Qasid
کمبخت آنکھ اُٹھی نہ کبھی اُن کے رُوبرُو ہم اُن کو جانتے تو ہیں، پہچانتے نہیں خمار بارہ بنکوی #کمبخت #آنکھ اٹھی نہ کبھی نہ ان کے روبرو
#کمبخت #آنکھ اٹھی نہ کبھی نہ ان کے روبرو
read moreHaider ali
ہم اتنے حسین تو نہیں کہ لوگ ہم پےفدا ہو جائیں.... مگر جس کو #آنکھ اٹھا کے دیکھ لیں اسےالجھن میں ڈال دیتے ہ.. Ali
Riaz Mehmood
اک میں ہی نہیں تنہا شکارِ بیوفائی. یہ وہاں وہاں ملی جہاں کی گئی سچائی. ہر حد سوا پیار کو ہم نے تو نبھایا. عشق ثابتی میں دل دیا جاں لُٹائی. غمِ دل نجومی نے سن کر کہا. ستارے نہیں ملتے آنکھ کیوں ملائی. تیری دید پردہ دنیا پے چھا گئی. تیرے سامنے کچھ نا دیتا دکھائی. خوشی ہو غم ہو درد ہو رونقیں ہوں. تیرے سوا ہم کو کچھ نا دیتا سُجھائی. تیرا گھر تھا جس میں فقط تم تھے بسے. وہی دل دکھایا وہ آنکھ کیوں رُلائی. آپ آئیے آپ کا ہی تو انتظار تھا ظالم. برباد کروانے کو دل کی تھی دنیا سجائی. ہر خوشی رشتے سے کوسوں دور لے گئے. کیسی کرتے رہے دلبر تم میری رہنمائی. سچ نہیں جھوٹ ہر دل کی چاہت ہے اب. سب کچھ لُٹا کر ریاض آخر عقل تو آئی.
Waqar Arain
تو آنکھ بھر کر مجھے دیکھ لے میرے پیارے وگرنہ بعد میں روئے گا آنکھ بھر بھر کر ..! Ankh... 🔥
Ankh... 🔥
read moreWaheed ahmed
میں آنکھ سے آنکھ ملانے کا ہوں قائل سَر جھُکانے کی توقع نا کیجئے مجھ سے...🔥 Babita Kumari Mohammad Kamaluddin Ujjwal Srivastava LoVe YoU # Bablu Khan
Babita Kumari Mohammad Kamaluddin Ujjwal Srivastava LoVe YoU # Bablu Khan
read moreBilal Mirza
آنسو آنکھ سے نکل کر گال پر بہہ جائیں تو مطلب آپ کو تکلیف ہوئی ہے لیکن آنسو آنکھ سے نکلے ہی نہ اور حلق میں کہیں کچھ اٹک جائے تو یقینا کہیں اندر کچھ ٹوٹا ہے پھر چاہے وہ مان ہو، ناز ہو، فخر ہو، غرور ہو، چاہے کچھ بھی ہو
saba rooh
آنکھ میں خواب نہیں خواب کا ثانی بھی نہیں کَنجِ لَب میں کوئی پہلی سِی کہانی بھی نہیں ڈُھونڈھتا پِھرتا ہوں اِک شہر تخیّل میں تُجھے اور میرے پاس تیرے گھر کی نشانی بھی نہیں بات جو دِل میں دھڑکتی ہے محبت کی طرح اُس سے کہنی بھی نہیں اُس سے چُھپانی بھی نہیں
آنکھ میں خواب نہیں خواب کا ثانی بھی نہیں کَنجِ لَب میں کوئی پہلی سِی کہانی بھی نہیں ڈُھونڈھتا پِھرتا ہوں اِک شہر تخیّل میں تُجھے اور میرے پاس تیرے گھر کی نشانی بھی نہیں بات جو دِل میں دھڑکتی ہے محبت کی طرح اُس سے کہنی بھی نہیں اُس سے چُھپانی بھی نہیں #nojotophoto
read more