Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best کشمیر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کشمیر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about کشمیر Ú©ÛŒ تاریخ, کشمیر Ú©ÛŒ تاریخ pdf, کشمیر Ú©ÛŒ خوبصورتی, کشمیری زبان اور شاعری, کشمیر پر شاعری,

  • 49 Followers
  • 56 Stories

Muhammad Essa Sultan

#کشمیر #آزادی #پاکستان #14August #Barrier ديدار بلوچ Faguni Verma Renu Sihag Kanchan Gaganjit K #غزل

read more
آزادی.. 

اُجر کر ہمیں دیکھو آباد ہوئے ہیں
سنا ہے اک ملک میں ہم آزاد ہوئے ہیں.
ہجرت کی شب میں تلواریں دیکھی
سامنے ہمارے گھروں میں فساد ہوئے ہیں.
وطن سے محبت ہے سنت رسول
اس وجہ سے ہم آج آباد ہوئے ہیں.
تو رہے جب تک چاند و سورج
اس لیے تو ہم برباد ہوئے ہیں. 
ہے شامل خون و لاشیں عیسیٰ  
خدا اب بیجھ ہم بےصیاد ہوئے ہیں. #کشمیر #آزادی  #پاکستان #14August 
#Barrier  ديدار بلوچ Faguni Verma Renu Sihag Kanchan Gaganjit K

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

اداس عیدیں میرے ہی دیں کی بہت سی نسلیں اداس عیدیں منا رہی ہیں۔ #شاعری #اردو #کشمیر #پاکستان #Shayari #poem #Music #Quotes #Talk #Eid

read more

Hifza Razzaq

#کشمیر

read more
سوچوں کے بدلنے سے نکلتا ہے نیا دن
سورج کے چمکنے کو سویرا نہیں کہتے #کشمیر

Qamar ul Islam

#کشمیر #تخیل #تصویر #kashmir

read more

ShafQat ALi Saim

#مجھ_کو#اس#عشق#نے#کشمیر#بنا#رکھا#ہے🙄😷

read more

شاہد مغل

#کشمیر بنے #پاکستان انشااللہ

read more
یا اللہ میں دعا کرتا ہو کشمیر یکجہتی کے دن اگر عمران خاں صاحب کشمیریوں کے حق میں تقریر کرتا ہے تو اس پر عملی طور پر بھی کام ہو محظ تقریر کر کے کشمیریوں کے دلوں کو اور مت جلایا جائے جلد سے جلد کوئی عملی اقدام اٹھایا جائے. 
           دعا گو. شاہدمغل. #کشمیر بنے #پاکستان انشااللہ

شاہد مغل

#کشمیر

read more
اَو میں سب کو کشمیر لے کر جاتا ہو
بہتا ہے خون جہاں میں سب کو یہ دیکھتا ہو
ہوتی ہے جہاں مسلم عورت کی عزت روز پامال میں تم کو غیرت کے آنسوں رولاتا ہو
کیوں نہیں ہو رہے کھڑے سب کشمیر کے حق میں میں سب کے پاؤں کو ہاتھ لگاتا ہو🙏🏻
                     .شاہد مغل. #کشمیر

حسن احمد خان

#مسلم #کشمیر #افغاانستان #فلسطین :#اوغیور #خیال

read more
اب کے بار
 بے خوف
 کفن لینگے ہم
زخم اور کتنے جھیلے ہم #مسلم #کشمیر #افغاانستان #فلسطین :#اوغیور

TECH TUBE TV

#کشمیر

read more
آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر #کشمیر

BALOCH Sahab

آخری نصیحت #کشمیر

read more
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile