Find the Best تصویر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about تصویر Ú©ÛŒ تعریÙ, تصویر Ú©ÛŒ شرعی Øیثیت pdf, تصویر Ú©Ø´ÛŒ کا ØÚ©Ù…, تصویر کا ØÚ©Ù…, تصویر پر شعر,
Sahil Bhat
تمہاری تصویر دل میں رہتی ہے۔ اسی لیے نیا دن آپ کی پرانی تصاویر کو دیکھ کر آتا ہے #پرانی#تصویر#محبت بھرا دل
#پرانی#تصویر#محبت بھرا دل
read moreIqbal Torwali
آج اُس کی تصویر دیکھی میں نے، ویران چہرہ، اُداس آنکھیں اُس کی زندگی کی عکاسی کر رہے تھے، جس میں اٰن کہی سچائیاں، ناقابلِ تلافی نقصانات، ادھورے خواب، ناقابلِ فراموش محبتیں، انتظار، وصال، انچھوئے جذبے، آدھے ادھورے عشق، ہنسی، قہقے اور آنسو، چیخ چیخ کر اُس کی خوشحال زندگی کی گواہی دے رہے تھے... اقبال توروالی اقبال توروالی #تصویر
#تصویر #thought
read moreMuzaffar Hussain Noor
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ایپلیکیشن کو میں نے ا بھی اپلوڈ کیا ہے اور سب سے پہلے میں سیاچن کی ایک تصویر کیخوبصورت تصویر میرے موبائل میں تھا تو میں وہ اپلوڈ کر رہا ہوں آپ سب کی اجازت سے
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ایپلیکیشن کو میں نے ا بھی اپلوڈ کیا ہے اور سب سے پہلے میں سیاچن کی ایک تصویر کیخوبصورت تصویر میرے موبائل میں تھا تو میں وہ اپلوڈ کر رہا ہوں آپ سب کی اجازت سے #nojotophoto
read more.......
اچھی آنکھوں کے پُجاری ھیں مرے شہر کے لوگ تُو مرے شہر میں آئے گا تو چھا جائے گا, ھم قیامت بھی اُٹھائیں گے تو ھوگا نہیں کچھ تُو فقط آنکھ اُٹھائے گا تو چھا جائے گا, پھُول تو پھُول ھیں وہ شخص اگر کانٹے بھی اپنے بالوں میں سجائے گا تو چھا جائے گا, یُوں تو ھر رنگ ھی سجتا ھے برابر تجھ پر سُرخ پوشاک میں آئے گا تو چھا جائے گا, پنکھڑی ھونٹ ، مدھر لہجہ اور آواز اُداس یار ! تُو شعر سُنائے گا تو چھا جائے گا, جس مصور کی نہیں بِکتی کوئی بھی تصویر تیری تصویر بنائے گا تو چھا جائے گا, جبر والوں کی حکومت ھے فقط چند ہی روز صبر میدان میں آئے گا تو چھا جائے گا 💖💖
💖💖 #Shayari
read moreCh Noman
تو اگر اہلِ بصارت ہے تو حسّاس بھی بن دیکھ تصویر کی گہرائیاں تصویر نہ دیکھ 9Oomi-ri8x
Ahmed Raza Baig
#OpenPoetry کبھی جو تیری تصویر بناوں گا تو اُس تصویر میں حد سےگزر جاوں گا تصویر میں اک حصہ تیری مسکراہٹ کا بھی بناوں گا جس مسکراہٹ سے لوگ تم پر مرے، یہ بھی لوگوں کو بتاؤں گا تمھاری ھر چیز ھی دیکھنے کے قابل تھی مگر تیری بےوفائی کے قصے میں لوگوں تک پہنچاوں گا میں تیرے نام کی اک تھتی بھی لگاوں گا اور تیرے نام کے ساتھ بے وفا لکھوں گا اور چلا جاوں گا
Mⁿ Wʳⁱᵗᵉˢ
اپنی تصویر کو رکھ کر_تیری تصویر کے ساتھ میں نے اِک عُمر گُزاری ھے_ بڑی تدبیر کے ساتھ #ĄɭѲɳƐ_Nazz✍️💔
sabeeha choudhary
جانے کب تک تیری تصویر نگاھوں میں رہی ہو گئی رات تیرے عکس کو تکتے تکتے مین نے پھر تیرے تصور کے کسی لمہے میں تیری تصویر پہ لب رکھ دیئےآہستہ سے #urdu#sadpoetry