Find the Best یوسف Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about یوس٠پیامبر, یوس٠کا معنی, یوس٠بن تاشÙین, یوس٠سلیم چشتی, یوس٠زلیخا,
Honey Khan
میں ایک ہی #یوسف کی پابند ہوں۔♥️ مجھے آتا نہیں ہر کسی کی #زلیخا بننا۔🔥 ©Honey Khan میں ایک ہی #یوسف کی پابند ہوں۔♥️ مجھے آتا نہیں ہر کسی کی #زلیخا بننا۔🔥
میں ایک ہی #یوسف کی پابند ہوں۔♥️ مجھے آتا نہیں ہر کسی کی #زلیخا بننا۔🔥
read moreYousaf Zubair
سارا دن سمیٹوں میں خود کے انگنت حصے۔۔ شام کو تیری یاد آئے تو پھر سے بکھر جاوں۔۔ #شاعری #یوسف #اردو #پاکستان
#شاعری #یوسف #اردو #پاکستان
read moreYousaf Zubair
سارا دن سمیٹوں میں خود کے انگنت حصے۔۔ شام کو تیری یاد آئے تو پھر سے بکھر جاوں۔۔ #شاعری #یوسف #اردو #پاکستان
#شاعری #یوسف #اردو #پاکستان
read moreYousaf Zubair
Mⁿ Wʳⁱᵗᵉˢ
مجھے سورت یوسف بہت پسند ہے.. قرآن پاک میں ﷲ نے اِسے بہترین ۔۔ "سرگزشت" کہا ہے... میں بار بار اس صورت کو پڑھتی ہوں! اس صورت میں زندگی کا قرینہ سکھایا گیا ہے اور ہر رشتے کی حقیقت دکھائی گئی بتایا گیا ہے کہ جب سب چھوڑ دیتے ہیں تب بھی ایک "ﷲ" ہے جو آپکو تھامے رکھتا ہے گرنے نہیں دیتا..! جب بھی کبھی میرا کوئی دل دُکھاتا ہے تو میں سورت یوسف پڑھ لیتی ہوں مجھے یقین ہونے لگتا ہے کہ جیسے ﷲ نے حضرت یوسف علیہ السلام کو تنہا نہیں چھوڑا... بالکل ایسے ہی وہ مجھے بھی کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!❤
Yousif Ali Korai Baloch
وہ بہی پل صراط سے گذرین گے جس کی زندگی عشق نے جہنم بناٸی۔ #یوسف بلوچ
Yousif Ali Korai Baloch
2 Years of Nojoto وہ ریاضی کی مشکل مساوات جیسی مین آخری ڈیسک پہ بیٹہا۔۔نالاٸق بچہ #یوسف #Gull
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited