Find the Best yqtanha Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutlỗi lầm của anh, anhad meaning in hindi, anh do arriving in australia, anhad meaning in urdu, radi allahu anhu in urdu,
تنہاعمرنثار
Aankh ban jati hai sawan ki ghataa . shaam k baad Lout jata hai agar koi khafa . shaam k baad Chaand jab ro kr sitaroon se galay milta hai Ek ajab rung ki hoti hai fiza . shaam k baad Hum ne tanhai se poocha k milo gi kab tak Us ne bechaini se foran hi kaha . shaam k baad Maar deta hai ujad janay ka dohra ehsaas Kash ho koi kissi se na juda . shaam k baad #yqjuda #yqtanha #gham_e_duniya #gham_e_ishq #life #lost Khuda kernov jannat atta beye denov ghriken sabr
#yqjuda #yqtanha #gham_e_duniya #gham_e_ishq life #lost Khuda kernov jannat atta beye denov ghriken sabr
read moreتنہاعمرنثار
کہا تھا نہ، کے یوں سوتے ہوئے مت چھوڑ کے جانا مجھے بیشک جگا دینا، بتا دینا تمہیں راستہ بدلنا ہے ، مری حد سے نکلنا ہے تمہیں کس بات کا ڈر تھا کہ میں جانے نہیں دونگا ؟ کہیں پے قید کر لو نگا ارے پاگل۔۔ محبت کی طبعیت میں ذبردستی نہیں ہوتی جسے راستہ بدلنا ہو ، اسے راستہ بدلنے سے نہ کوئی روک پایا ہے، نہ کوئی روک پائے گا مگر اک بات کہہ دوں ؟ تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں میں اب سونے سے ڈرتا ہوں #yqpoetry #yqtanhai #yqbroken #yqtanha #yqheartbreak #yqbaba
تنہاعمرنثار
نہیں ہوا مجھے نصیب پیار کسی کا پھر میں کیوں کروں اعتبار کسی کا اے وقت تو بھی زرا ٹھہر جا میری آنکھوں کو بھی ہے انتظار کسی کا ساری دنیا روٹھ جائے کوئی غم نہیں جیتے جی نہ جدا ہو دلدار کسی کا کیا پوچھتے ہو کہانی میری محبت کی چلتے چلتے کیا تھا میں نے بھی اعتبار کسی کا #yqtanha #yqmissing #yqbrokenheart #yqbrothers #shaheed 😭😭😭💔💔💔
#yqtanha #yqmissing #yqbrokenheart #yqbrothers #shaheed 😭😭😭💔💔💔
read moreتنہاعمرنثار
آنا ہے تو۔۔۔۔خود ہی چلے آؤ کسی روز اپنی تو یہ عادت ہے بلایا نہیں کرتے کبھی ہم سے خفا ہو نے کا تصور بھی نہ کرنا ہم ایسے ستم گر کو منایا نہیں کرتے جس در پے گئے ہیں، اک بار ہی گئے ہیں پھر لوٹ کے اس در پے کبھی جایا نہیں کرتے آنکھوں سے پلاؤ گے تو آجائیں گے پینے پیمانوں سے پینے تو ہم جایا نہیں کرتے اپنا تو یہ شیوہ ہے ذرا غور سے سں لو ہم خود ہی تڑپ لیتے ہیں تڑپایا نہیں کرتے #yqbrokenheart #yqtanha #yqbaba #yqpoetry #yqshayari
#yqbrokenheart #yqtanha #yqbaba #yqpoetry #yqshayari
read moreتنہاعمرنثار
مجھے اچھا سا لگتا ہے "تمہارے سنگ سنگ چلنا وفا کی آگ میں جلنا۔۔۔۔۔ تمہیں ناراض کر دینا کبھی ناراض ہو جانا تمہاری بے رخی پر بھی تمہاری آرزو کرنا خود اپنے دل کی دھڑکن سے تمہاری گفتگو کرنا۔۔۔۔۔۔۔ "مجھے اچھا سا لگتا ہے" تمہی کو دیکھتے رہنا۔۔۔۔۔ تمہی کو سوچتے رہنا۔۔۔۔۔ سوالوں میں جوابوں میں ❣️ بہت گہرے خیالوں میں۔۔۔۔۔❣️ محبت کے حوالوں میں۔۔۔۔۔۔۔ تمہارے نام کا آنا۔۔۔۔۔❣️ مجھے اچھا لگتا ہے۔۔۔۔۔!!!!!! #yqpoetry #yqshayari #yqbaba #yqtales #yqquotes #yqtanha
تنہاعمرنثار
جو تم مایوس ہو جاؤ تو رب سے گفتگو کرنا وفا کی آرزو کرنا سفر کی جستجو کرنا یہ اکثر بھی ہو جاتا ہے کہ کوئی کھو بھی جاتا ہے مقدر کو برا جانو گے تو یہ سو بھی جاتا ہے اگر تم حوصلہ رکھو وفا کا سلسلہ رکھو جسے تم خالق کہتے ہو تو اس سے رابطہ رکھو تنہا یہ دعویٰ سے کہتا ہے کبھی ناکام نہ ہو گے #forgot #past #moveon #yqqoutes #yqtanha #yqpoetry
تنہاعمرنثار
کبھی اپنی ہنسی پر بھی آتا ہے غصّہ، کبھی سارے جہاں کو ہنسانے کو جی چاہتا ہے۔ کبھی چھپا لیتے ہیں غموں کو کونے میں، کبھی کسی کو سب کچھ سنانے کو دل کرتا ہے۔ کبھی روتا نہیں دل کسی قیمت پر بھی، کبھی یونہی آنسو بہانے کو جی چاہتا ہے۔ کبھی اچھا لگتا ہے آزاد اڑنا، کبھی بندھن میں بندھ جانے کو جی چاہتا ہے۔ کبھی لگتے ہیں اپنے بیگانے سے، کبھی بیگانوں کو اپنا بنانے کا جی کرتا ہے۔ کبھی رب کا نام نہیں آتا زباں پہ، کبھی اسی کو منانے کا جی چاہتا ہے۔ کبھی لگتی ہے یہ زندگی سہانی، کبھی زندگی سے اٹھ جانے کو جی چاہتا ہے۔ #zamanajali #yqbaba #yqquotes #yqshayari #yqpoetry #yqzindagi #yqtanha
#zamanajali #yqbaba #yqquotes #yqshayari #yqpoetry #yqzindagi #yqtanha
read moreتنہاعمرنثار
پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا تمہارا شہر تو بالکل نئے انداز ولا ہے ہمارے شہر میں بھی اب کوئی ہم سا نہیں رہتا محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہے کوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا nothing to discribe #yqbaba #yqquotes #yqshayari #yqtales #yqpoetry #yqtanha #yqlove
تنہاعمرنثار
ہجر کے موسم میں یہ بارش کا برسنا کیسا اک صحرا سے سمندر کا گزرنا کیسا اے میرے دل نہ پریشان ہو تنہا ہو کر وہ تیرا ساتھ چلا کب تھا بچھڑنا کیسا لوگ کہتے ہیں گلشن کی تباہی دیکھو میں تو ویران سا جنگل تھا، اجڑنا کیسا دیکھنے میں تو کوئی درد نہیں دکھ بھی نہیں پھر یہ آنکھوں میں اشکوں کا ابھرنا کیسا بے وفا کہنے کی جرات بھی نہ کرنا اسکو اس نے اقرار کیا کب تھا مکرنا کیسا!! #yqbaba #yqquotes #yqbarish #yqbewafa #yqtanha #yqpoetry #yqshayari
تنہاعمرنثار
زندگی کے سفر میں کوئی بھی رستہ نہیں دیتا زمیں واقف نہیں بنتی فلک سایہ نہیں دیتا خوشی اور غم کے موسم سب کے اپنے اپنے ہوتے ہیں کسی کو اپنے حصّے کا کوئی لمحہ نہیں دیتا اداسی جس کے دل میں ہو اسی کی نیند اڑتی ہے کسی کو اپنی آنکھوں سے کوئی سپنا نہیں دیتا ضُعف سے جو بھی گر جائے اسے خود اٹھنا پڑتا ہے کوئی بھی اس کی خاطر سفر میں وقفہ نہیں دیتا اٹھانا خود ہی پڑتا ہے تھکا ٹوٹا بدن اپنا کہ جب تک سانس چلتی ہے کوئی کاندھا نہیں دیتا #yqbaba #yqquotes #yqshayari #yqtales #yqtanha
#yqbaba #yqquotes #yqshayari #yqtales #yqtanha
read more