Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best jughwrites Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best jughwrites Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about jugesh kumar, jug jug jeeve mera, jughead quotes, jug jug jive tera yaar, jug face,

  • 2 Followers
  • 168 Stories

Shafqat Rabbani

سرِ راہ ہم اپنی داستان سناۓ جائیں گے...
اب سب کے سامنے اشک بہاۓ جائیں گے...
شفقت کس طرح چھپائیں گے نام تیرا... 
چلو!  وہ بھی  اب سب کو بتاۓ جائیں گے... 

شفقت ربانی

©Shafqat Rabbani #jughwrites #poetry #poet #love #ucp #jaani #art #artist #shayari #bpraak 🔥

Shafqat Rabbani

تمہیں بھی بھول جاؤں گا میں بے فکر رہو تم...
پہلے بھی  تمہاری طرح کئی ایک   پرانا  قصہ ہیں...
کسی خوش فہمی میں نہ رہنا کہ شفقت  مر جاۓ گا ...
تمہارے  جیسی کئی اب    میری شاعری کا حصہ ہیں...

شفقت ربانی

©Shafqat Rabbani #jughwrites #poetry #poet #love #ucp #jaani #art #artist #shayari #lahore 🔥

Shafqat Rabbani

یقین ہو گیا  ہے کہ اب مرجھا باغ کے پھول چکے ہیں...
شفقت ہم سے کل کی ہوئی بات وہ آج بھول چکے ہیں...

شفقت ربانی

©Shafqat Rabbani #jughwrites #poetry #poet #love #ucp #jaani #art #artist #shayari #lahore 🔥

Shafqat Rabbani

تجھے ہار دوں، تجھے پیار دوں...
تجھے زندگی میں سب یار دوں...
اگر تو پھر بھی میری نہ ہو سکے...
تجھے صدقے میں ہی وار دوں...

شفقت ربانی

©Shafqat Rabbani #jughwrites #poetry #poet #love #ucp #jaani #art #artist #shayari #bpraak 🔥

Shafqat Rabbani

کئی محبتوں کا مجموعہ ہے شاعری میری...
کیوں کسی ایک کو سونپ کر گناہ کر دوں...
شفقت اتنا فارغ نہیں کہ بس سوچتا رہے اسے...
کیا  اب اس کی خاطر زندگی تباہ کر دوں...

شفقت ربانی

©Shafqat Rabbani #jughwrites #poetry #poet #love #ucp #jaani #art #artist #shayari #bpraak 🔥

Shafqat Rabbani

دیکھا تھا ان کو میں نے کچھ دن پہلے...
اب نئے لوگوں سے ملاقاتیں ہو رہی ہیں...

شفقت ربانی 🔥

©Shafqat Rabbani #jughwrites #poetry #poet #love #ucp #jaani #art #artist #shayari #bpraak 🔥

Shafqat Rabbani

تو کہاں سے اترا ہے میں تو  تیرے الہام سے واقف بھی نہیں ہوں...
کب  دل میں رہا ہے تو میں تو تیرے قیام سے واقف بھی نہیں ہوں...
شفقت کچھ ایسے واقعات ہوۓ ہیں کہ ماضی سے کچھ یاد نہیں مجھے...
ارے یار! تو ہے کون میں تو تیرے نام سے واقف بھی نہیں ہوں...

شفقت ربانی

©Shafqat Rabbani #jughwrites #poetry #poet #love #ucp #jaani #art #artist #shayari #bpraak 🔥

Shafqat Rabbani

شفقت معصوم بن کر اپنی غلطیاں مجھ میں انڈیل رہا تھا...
وہ شخص میرے جذبات کو کھلونا سمجھ کر کھیل رہا تھا...

شفقت ربانی

©Shafqat Rabbani #jughwrites  #Poetry  #Poet  #Love  #lahore  #jaani  #Art  #Artist   #Shayari  #bpraak 🔥

Shafqat Rabbani

پیاس لگ رہی ہے پیتے پیتے...
گھاؤ بڑھ رہا ہے سیتے سیتے...
شفقت عجیب بات تو یہ لگی...
لوگ مر رہے ہیں جیتے جیتے...

شفقت ربانی

©Shafqat Rabbani #jughwrites #poetry #poet #love #ucp #jaani #art #artist #shayari #bpraak 🔥

Shafqat Rabbani

میں اپنی  محبت کا تماشہ بنانے سے رہا...
اب مزید ٹھوکریں کھانے سے رہا...
مانا کہ وہ اہم تھا میرے لئے پر...
اس کے لئے اپنے آنسو بہانے سے رہا...
جسے جانا ہو وہ اسے روکنا نامناسب ہے ...
اس واسطے  اسے آواز دے کر بلانے سے رہا...
ایک میں، دوسرا کوئی اور ہے دل میں...
کسی اور کے ساتھ اس  دل میں سمانے سے رہا...
کیا اسے معلوم نہیں کیسے کرتے ہیں محبت...
اتنا بھی بچہ نہیں ہے، میں سکھانے سے رہا...
چلو ایک اور بار دیکھ لیتے چھوڑو یہ  سب...
اپنا آپ کو  اس طرح آزمانے سے رہا...
وہ نہ ملا تو میں خودکشی کر لوں گا...
اب ایسا کوئی گل  بھی کھلانے سے رہا...
اسے  جانا تھا جہاں  چلا گیا ہے نہ وہ...
شفقت اب اسے جا کر منانے سے رہا...

شفقت ربانی

©Shafqat Rabbani #jughwrites #Poetry #Poet #Love #Art #Shayari #jaani #lahore #bpraak #ucp 🔥
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile