Nojoto: Largest Storytelling Platform
saudatsraa4678
  • 39Stories
  • 72Followers
  • 285Love
    149Views

saudat sraa

doctor

  • Popular
  • Latest
  • Video
03774eb6ab4d5c285bb7b820004e63ba

saudat sraa

محبت ہو دونوں طرف سے تو خدا سنتا ہے
میرے اکیلے کے نفل پڑھنے سے کچھ بھی نہیں ہوگا

©saudat sraa #betrayal
03774eb6ab4d5c285bb7b820004e63ba

saudat sraa

ڈر کے آٹھ جاتا ہو اکثر خوابوں میں
تیرا ساتھ چل کے  یوں بچھڑ جاناں
تیرے وجود سے جڑا ہے میری روح کا سکون
کبھی دو قدم ملا کے چل تو سہی

©saudat sraa #walkalone
03774eb6ab4d5c285bb7b820004e63ba

saudat sraa

تجھے چاہنے و کھونے ڈرتا ہوں
محبت تو کرتا ہوں بتانے سے ڈرتا ہوں
جوانی جو تیرے انتظار میں گزری ہے 
مگر پھر بھی جتانے سے ڈرتا ہوں
یہ جو گمنام چاہت ہے مجھے تیری
ہر اک کو بتانے سے ڈرتا ہوں
توڑ دیے اصول جو محبت میں بنائے
تیرے اب ہر وعدے سے ڈرتا ہوں
تیرے نام کی جو لہر ہے دل میں
دھڑکتے دل کی اس خاموشی سے ڈرتا ہوں

©saudat sraa #betrayal
03774eb6ab4d5c285bb7b820004e63ba

saudat sraa

یہ گہری خاموشی ،میں اور خدا
ہمکلام ہوےاک شخص کی خاطر

©saudat sraa #Love
03774eb6ab4d5c285bb7b820004e63ba

saudat sraa

By The Grace of Allah Almighty and prayers of Parents,Teachers,Bothers& Sisters, and friends 🤲
I have completed doctor of pharmacy🥼
 Allah Almighty Always bless me and my lovely friends and give success in life

©saudat sraa #Doctors
03774eb6ab4d5c285bb7b820004e63ba

saudat sraa

اک بار آواز دے کر تو دیکھو
تیرے چاہنے والوں میں، اول  ائیں گے

©saudat sraa #Happy_holi
03774eb6ab4d5c285bb7b820004e63ba

saudat sraa

محبت جھوٹی نہیں تھی تم سے
گواہ ہے ہر نماز کی دعا

©saudat sraa #holdinghands
03774eb6ab4d5c285bb7b820004e63ba

saudat sraa

نفرت
اک بھرم تھا کہ صرف نفرت تھی اسے مجھ سے
لیکن میرے مرنے کی خبر سے بھی اسے کچھ فرق نہیں

©saudat sraa #humantouch
03774eb6ab4d5c285bb7b820004e63ba

saudat sraa

Alone  تجھے بھولنے کےلئے اب راتوں کو سویا نہیں جاتا
خوابوں میں دیکھ کے چہرا تیرا،جاگ کے رویا نہیں جاتا
محبت تو آ ج بھی  اتنی ہے تم سے
مگر تیری خوشی کی خاطر اب سویا نہیں جاتا

©saudat sraa #alone
03774eb6ab4d5c285bb7b820004e63ba

saudat sraa

مدتوں بعد ملے ہو پھر خوابوں میں
لگتا پھر دھڑکنیں لگیں ہیں تیرے دل میں

©saudat sraa مدت کے بعد

#sunkissed

مدت کے بعد #sunkissed

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile