Find the Latest Status about karbala hussain shayari from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, karbala hussain shayari.
Simab Malik
हर आँखों में आँसू, افضل ہے قُلْ جہاں میں گھرانہ حسین کا نبیوں کا تازدار ہے ننہ حسین کا ایک پل کی تھی بس حکومت یزد کی صدیاں حسین کی ہے زمانہ حسین کا #Muharram #hussain #ali #karbala #shayari #muslim
Kalaam rahi
مہراب سے بلند کرتے ہیں ذكرِ حسین عمل سے يزيد کی ترجمانی کرتے ہیں ©Kalaam rahi #karbala #hussain #islam
ÂmMàr Ãłį
انسان کو ذرا بیدار تو ہو جانے دو ہر قوم پکارے گی حسین ع ہمارے ہیں #Hussain AS #Karbala
Mchokla.bsw
क्या दे गा ज़ख्म तीर ऐ वबाह… जब बख्तर मेरा गम ऐ हुसैन हो !!! -mchokla #karbala #hussain #martydom #martyrs
Md Matiul Rahaman Khan
Hai hamare seene par likha hua Azadar Hussain Azadar Hussain ©Md Matiul Rahaman Khan #karbala #hussain #azadar #Life
Shahzada moin
کہتے ہیں بڑے فخر سے ہم غم نہیں کرتے ماتم کی صدا سنتے ہیں ماتم نہیں کرتے اپنا کوئی مرتا ہے تو روتے ہو تڑپ کر پر سبط پیمبر کا کبھی غم نہیں کرتے وہ لوگ بھلا سمجھیں گے کیا رمزِ شہادت جو عید تو کرتے ہیں محرم نہیں کرتے کیوں آپ کا دل جلتا ہے کیوں جلتا ہے سینہ ہم آپ کے سینے پہ تو ماتم نہیں کرتے گریہ کیا یعقوب نے ان کو بھی تو ٹوکو یوسف ابھی زندہ ہیں یو غم نہیں کرتے آدم نے تو حوا کے لیے پیٹا ہے سینہ سمجھاؤ انہیں زندوں کا ماتم نہیں کرتے حمزہ تو شہیدوں کے بھی سردار ہیں لیکن کرتے نہ محمد ﷺ تو چلو ہم بھی نہ کرتے حق بات ہے بس بغضِ علی کا ہے یہ چکر تم اس لئے شبیر ع کا ماتم نہیں کرتے ہمت ہے تو محشر میں پیمبر سے یہ کہنا ہم زندہ و جاوید کا ماتم نہیں کرتے محسن یہ مقبول روایت ہے جہاں میں قاتل کبھی مقتول کا ماتم نہیں کرتے ©Shahzada moin #Night #hussain #karbala #viral #treanding
#Night #hussain #karbala #viral #treanding
read moreRoohan
Tears come in every eyes, Jb Imam e Hussain R.A karbala m thy to gaeb sy nida ai Rok do talwar dunya ko sharam ayegi Ek issharah kro to baarish ajayegi Muntazir Jannat h Jannat m chaly ao Hussain R.A Wrna Jannat khud naang pao karbala ajayegi #muharram #karbala #Pani #hussain #example