Find the Latest Status about poisoned thoughts quotes in urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, poisoned thoughts quotes in urdu.
despondent soul
Gham kya hai uska, pata nahi.. kyun tanha hai wo, Jaante nahi.. Kaise samjhayein use, ye sochte hai.. Padhne ke baad Jo rulati hai, wo kisi aur ki nahi, SHAYARI USKI HAI..!! Dedicated to poisoned thoughts
Dedicated to poisoned thoughts
read moreAnam Muneer
صبر جب حد سے تجاوز کر جاتا ہے تو ہمیشہ کامل نہیں رہتا غفور و رحیم تو صرف اللہ پاک کی ذات ہے۔۔۔ صبر کا ناجائز فائدہ اٹھانے والے بھی بلآخر پکڑ میں آتے ہیں چاہے وہ اللہ کی ہو یا کہ انسان کے بدلے کی۔۔۔ تجاوز کیا ہوا صبر مذید صبر کے علاوہ ، بدلہ انتقام اور بددعا میں بھی بدل سکتا ہے کیوں کہ انسان کا پیمانہ لبریز ہونا ہی انسان ہونے کی علامت ہوا بددعا صبر کے بعد عظیم ترین بدلہ ہے کیوں کہ مظلوم کی آہ عرش ہلانے کے لیے کافی ہے اور دکھی دل ظاہر ہے بددعا دیتے ہوئے رعایت تو نہیں کرے گا انتقام لینے میں انسان ہار سکتا ہے مگر بددعا مظلوم کا وہ ہھتیار ہے کہ قیامت برپا کر دے لہذا ناجائز فائدہ اٹھانے والے اللہ سے ڈریں کیونکہ بددعا اللہ پاک بالکل دعا کی طرح سنتا ہے ظلم کے عوظ کہیں کسی کا صبر آپ پر پڑ ہی نا جائے اور ظلم کرنے والے ذرا یہ بھی سمجھ لیں کہ اس دنیا سے آگے بھی ایک دنیا ہے ابدی دنیا جس کو نا فنا ہے اور جس میں نا سزا کا خاتمہ لہذا اگر آپ کو ظلم کہ بدلے بھی سکھ میسر ہے تو یہ ہرگز نا سمجھنا کہ آپ بچے ہوئے ہیں کچھ گناہ اتنے عظیم ہوتے ہیں کہ ان کی سزا آخرت کے لیے چھوڑ دی جاتی ہے اور معافی جب تک اللہ پاک سے بھی نہیں ملتی جب تک دکھائے گئے دل سے نا مانگ لی جائے ۔۔۔ حسد جلن اور دوسروں کو ستانے سے جتنا بچیں گے اتنے ہی منظور خدا ہوں گے۔ ۔انعم منیر #anammuneer #quotes #urdu #things #thoughts
#Anammuneer #Quotes #urdu #Things #Thoughts #Life_experience
read moreSaima Haleem
یہاں سب کو سب جانتے ہیں یہاں خود کو کوئ نہیں جانتا #urdu #quotes #deep #thoughts #reality
Mohammed Shahnawaz Saifi Abid
#love #pyar #quotes #Ishq #mohabbat #urdu #thoughts #love #pyar #quotes #Ishq #mohabbat #urdu #thoughts #shairy
Mohammed Shahnawaz Saifi Abid
#shayari #love #pyar #quotes #Ishq #mohabbat #urdu #mohabbat #urdu #thoughts
shayari love pyar quotes Ishq mohabbat urdu mohabbat urdu thoughts
read moreAnam Muneer
جانتی ہوں میٹھے لفظوں میں لپٹی کڑواہٹ، مگر رہنےدیا ، اس لیے کہ یہ میرا مسلہ ہی نہیں کہ میں آپ کو صفائی دیتی پھروں ویسے بھی جس شہ تک لوگوں کی رسائی نا ہو اسے گندہ آسانی سے کر سکتے ہیں میرا رب مجھے پاک رکھے آپ جتنی بھی کردار کشی یا غلط فہمیاں پیدا کر لیں کچھ نہیں ہونے کا۔۔۔۔ ۔انعم منیر #anammuneer #poetry #urdu #shayari #quotes #quote #thoughts
anammuneer poetry urdu shayari quotes quote thoughts
read more