Nojoto: Largest Storytelling Platform

New poetry of missing your love in urdu Quotes, Status, Photo, Video

Find the Latest Status about poetry of missing your love in urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

    LatestPopularVideo

Ayesha Farhan

پھول کلیوں بہار سی ہے۔ 
تیری محبّت آبشار سی ہے ۔
جس جانب دیکھوں وہ آنکھیں نظر آتی ہیں ۔
جن آنکھوں میں سمندر کی نکھار سی ہے ۔
تذکرہ تیرا لمحہ بہ لمحہ کرتی ہے  ۔
یہ دھڑکن تیری طلبگار سی ہے ۔
دل تجھے کچھ ایسے مانگتا ہے ۔
شاید اس میں وصل کی پکار سی ہے ۔
تیری باتیں میرے ساتھ ساتھ رہتی ہیں ۔
تیری یاد جو بے اختیار سی ہے۔ 
میری سماعتوں کو راحت تیری آواز سے ہے۔ 
تو اداس ہے تو صباء بھی سوگوار سی ہے۔ 
کب ہوگا تو نگاہوں کو میسّر۔ 
اس انتظار میں یہ نظر بیقرار سی ہے۔ #love#poetry#urdu#missing#lovestory

Ayesha Farhan

جسکی سنگت میں سنورتی ہوں ۔
اسکی بےرخی سے بکھر جاتی ہوں میں ۔

جسکی خوشبو سے میں مہکتی ہوں ۔
اسکے روٹھ جانے سے ڈر بھی تو جاتی ہوں میں۔ 
 ۔
وہ ہاتھ تھامے تو قدم چلتے ہیں ۔
جو چھوڑ دے تو بھٹک جاتی ہوں میں ۔

اسکا نام لوں تو ذہن روشن ہوتا ہے ۔
جسکی آغوش میں بہک جاتی ہوں میں۔ 

اسکا ساتھ کچھ ایسے راس ہے مجھے ۔
اسکے ساتھ ہر راستہ طے کر جاتی ہوں میں۔ 

وہ جو مسیحا ہے میرا، اسکی یاد بھی تو فرض ہے ۔
گر بھول جاوں تو اجڑ جاتی ہوں میں۔ 

وہ عجلت میں کیوں مجھسے دور جارہا ہے ۔
کیا وہ نہیں جانتا اسکے بغیر مر جاتی ہوں میں؟؟؟

Ayesha Farhan. #urdu#love#poem#poetry#missing#sadquotes

Shady Smoke

Barkat Ali Solangi

#your Love #urdu Love #Poetry

read more
تیرے عشق میں بدنام ھی سہی 
مگر 
بدنام کی آخر میں نام تو ہے.
برکت علی

©Barkat Ali Solangi #your #Love #urdu #Love #Poetry

Hafizaakbari5

love, ishq ,Mohabbat ,poetry in urdu

read more
 love,  ishq ,Mohabbat ,poetry in urdu

Muhammad Hasham Khan

poetry in urdu #شاعری

read more

(तरूण तरंग)तरूण.कोली.विष्ट

poetry# nojoto nojotohindi poetry# sherHINDI urdu missing

read more
जिन्दगी बडी हसीन हो जाती है
जब किसी से मोहब्बत हो जाती है #poetry# #nojoto #nojotohindi #poetry# #sher#HINDI #urdu #missing

G Rudra yadav G Rudra yadav

#Sad_shayri urdu poetry poetry in english poetry on love #Poetry

read more
White satya meva jayathi

©G Rudra yadav G Rudra yadav #Sad_shayri   urdu poetry poetry in english poetry on love

Waheed Ashraf

#Missing #autumn Love #Yaad #urdu

read more
خوب ہوتی ہے گفتگو تجھ سے..
تجھ سے جب گفتگو نہیں ہوتی!!!

©Waheed Ashraf #Missing #autumn #Love #Yaad #urdu

Shady Smoke

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile