Nojoto: Largest Storytelling Platform

New saifullah junaid jamshed Quotes, Status, Photo, Video

Find the Latest Status about saifullah junaid jamshed from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, saifullah junaid jamshed.

Stories related to saifullah junaid jamshed

    LatestPopularVideo

Muhammad Usman Gaddany

junaid jamshed #poem

read more

Shaik Asiyah

Junaid Jamshed....

read more
 Junaid Jamshed....

Saifulla Khan

saifullah

read more
اب تو جس تور بھی گزر جائے
کوئی اسرار زندگی سے نہیں saifullah

Saifulla Khan

saifullah

read more
زباں سے کہہ بھی دوں لا الہ تو کیا حاصل

دلو نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں saifullah

Saif Ansari

Saifullah #Shayari

read more
ہرگز غلط نگاہ سے پرکھا نہ کر مجھے
میں تیرا ہو چکا ہوں سوچا نہ کر مجھے
تنہائیوں میں بیٹھ کے تنہا نہ کر مجھے
میں گُھٹ کے مر نہ جاؤں ایسا نہ کر مجھے
تو مجھ کو بھول جائے مجھے اس کا غم نہیں
لیکن خدا کے واسطے رسوا نہ کر مجھے
سیؔف تیرے عشق میں بیمار ہوگیا
تیرا مریض عشق ہوں اچھا نہ کر مجھے ۔
 Follow Instagram . 
Siafi.poetry.40663 Saifullah

Saif Ansari

Saifullah

read more

Saifulla Khan

saifullah #CAB

read more
تیری  کابشو کا اثر تو ہوگا

رائیگاں یہ جایا نہیں کرتی
#CAB/NRC# saifullah

Saifulla Khan

Saifullah

read more
القرآن - سورۃ نمبر 11 هود
آیت نمبر 3

ترجمہ:
اور یہ کہ تم اپنے رب سے معافی چاہو اور اس کی طرف پلٹ آؤ تو وہ ایک مدت خاص تک تم کو اچھا سامان زندگی دے گا اور ہر صاحب فضل کو اس کا فضل عطا کرے گا لیکن اگر تم منہ پھیرتے ہو تو میں تمہارے حق میں ایک بڑے ہولناک دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں Saifullah

Saifulla Khan

saifullah

read more
تمہاری شکست کے دو ہی اسباب ہیں. 
آپس میں اختلاف , اور نیت میں فتور .....

 جب بهی تم آپس میں لڑے ,تمہاری ہوا اکهڑ گئی. 
اور جب بهی تمہاری نیتیں بگڑی اور دلوں میں دنیا کی محبت نے آخرت کی جگہ لے لی .......
تو تم تائید ربانی کے حصول میں پیچهے رہ گئے....
     
        (امام حسن البناء شہید ) saifullah

Jd Alam

#Jamshed

read more
अगर ज़िन्दगी मे कभी किसी बुरे वक्त से सामना होजाए, तो घबराना मत 
वक्त बुरा है, ज़िन्दगी नहीं... #NojotoQuote #Jamshed
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile