Find the Latest Status about taluq poetry in urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, taluq poetry in urdu.
تنہاعمرنثار
خفا ہونا مَنا لینا یہ صدیوں سے روایت ہے محبت کی علامت ہے گِلے شکوے کرو مجھ سے تمہیں اِس کی اجازت ہے مگر یہ یاد رکھنا تم کبھی ایسا بھی ہوتا ہے ہوائیں رُخ بدلتی ہے خزائیں لوٹ آتی ہے خطائیں ہو بھی جاتی ہے خطا ہونا بھی ممکن ہے مگر یوں ہاتھ سے دامن کبھی چھوڑا نہیں کرتے تعلق ٹوٹ جانے سے کبھی ٹوٹا نہیں کرتے! #poetry #poem #ghazal #taluq #khafa
Tooba's diary
تعلق برقرار رکھنے ہو تو رابطے قائم رکھنے پڑتے ہیں ۔ ©Tooba's diary #Toobasdiary #taluq#Taluq #rabta
Rabyya Ch
🍃 زندگی میں کچھ تعلق الہامی ہوتے ہیں🍃 بغیر کسی زنجیر بنا غرض کے اور بیان سے باہر #taluq
Iqra Shamim
ye taluq bhi khoob rha hai kuch din...tu meray naam sy mansoob raha ha kuch din❤ taluq