Find the Latest Status about poetry on lahore from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, poetry on lahore.
Aaghar Nadeem Sahar
اس نے دیکھا ہی کیا ہے دنیا میں؟ جس نے لاہور بھی نہیں دیکھا۔۔! (آغر ندیم سحر) #lahore #pakistan #capital #poetry #sad
Awais Saeedi
ماتھے پہ ثَبت تھی روایت اپنے آبا کی... اِس دور کی حوّا کو میں پسند نہیـں آیا... اویس سعیدی #poetry #pakistan #urdupoetry #lahore #world
Imran Gill
یہ مشورہ ہے کسی طور سے نکل جائیں.. جو اہل دل نہیں لاہور سے نکل جائیں. #poetry #urdu #trend #funn #NawabZada #lahore
شان بندیشہ
لوگوں کو غلط راستہ بتانا ایسا کبیرہ گناہ ہے جس کی سزا لاہوریوں کو PSL میں ملتی ہے #lahore
wafa
تیرے شہر کا سکوں پسند ہے مجھے ورنہ جانے کو تو میں لاہور بھی جا سکتا ہوں اِک تُجھے دیکھنے کی خاطر ہی آتا ہوں کالج پڑھنے کو تو ورنہ میں کہیں اور بھی جا سکتا ہوں #Lahore