Find the Latest Status about satanic verses from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, satanic verses.
Shairy Malik
White بوسیدہ کمرے تاریک راہیں جالا جالا سا گھر بنا ہے کہ روشنی بھی اٹک رہی ہے کہ وقت اس میں الجھ رہا ہے تیرا تخیل بے نور آنکھیں میں خواب نگری میں کھو چکا ہوں کہ جہاں سوچا ہر اک فسانہ حقیقتوں میں بدل رہا ہے میں ہر شب یہی ایک منظر اس ٹوٹی کھڑکی سے دیکھتا ہوں کہ جیسے آنگن میں بال کھولے کوئ چاند راتوں میں چل رہا ہے اک عمر گزری یہ سن رہا تھا کہ وقت پل پل کو چل رہا ہے مگر یہ وقت اور گھڑی تھی ساکن یہ میں تھا جو کہ گزر رہا ہے وہ اس تجسس میں پاس بیٹھے جلے جسم کو کریدتے ہیں کیوں یادیں اب تک سُلگ رہی ہیں کیوں دل ہے اب تک کہ جل رہا ہے Shairy Malik ©Shairy Malik #alone_quotes #Poetry #Coma #SAD #verses #khirki #کھڑکی #today
deepakdilbook
From the exhilarating highs of love's embrace to the tender moments of vulnerability and introspection, "Hal-Ai-Dil" captures the essence of #Poetry #poem #sahityatak
read moreTHE SCRIBBLER OF VERSES (Deekshita Chouhan)
Connect with THE SCRIBBLER OF VERSES (Deekshita Chouhan) on Nojoto ❤ https://nojoto.onelink.me/Wxeg/1fwnbohf Install Nojoto | Free App 😍 #Quote #wordporn #writersofinstagram #qotd #igwriters #शायरी #shayaris #writeraofindia #NojotoAppAnshu
read more