Find the Latest Status about hayat and murat shayri image 10 from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, hayat and murat shayri image 10.
Sakshi
White lapata pahchan ©Sakshi #alone_quotesmohabbat shayri and
#alone_quotesmohabbat shayri and #कोट्स
read moreAshraf Qureshi
ہر پَل دھیان میں بسنے والے لوگ افسانے ہو جاتے ہیں آنکھیں بُوڑھی ہو جاتی ہیں، خواب پُرانے ہو جاتے ہیں ساری بات تعلق والی، جذبوں کی سچّائی تک ہے مَیل دِلوں میں آجائے تو گھر ویرانے ہو جاتے ہیں منظر ،منظر، کِھل اُٹھتی ہے پیراہن کی قوسِ قزح موسم تیرے ہنس پڑنے سے اور سُہانے ہو جاتے ہیں جھونپڑیوں میں ہر اِک تلخی، پیدا ہوتے مِل جاتی ہے اِسی لیے تو وقت سے پہلے، طِفل سیانے ہوجاتے ہیں دُنیا کے اِس شور نے امجد کیا کیا ہم سے چھین لیا ہے خُود سے بات کیے بھی اب تو، کئی زمانے ہو جاتے ہیں _ امجد اسلام امجد ©Ashraf Qureshi #trafficcongestion Adhuri Hayat
#trafficcongestion Adhuri Hayat #شاعری
read more