Find the Latest Status about madeena meaning from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, madeena meaning.
FaizZii Writes✍️
آرزو ہے کہ کبھی میں بھی مدینہ دیکھوں حاضری ہو میری میں بھی وہ سفینہ دیکھوں سجدوں کی لڑی پرو لوں سر کو نہ اٹھاؤں میں حضور کے در سے عبادتوں کا قرینہ سیکھوں #Madeena
ᴱᵐᵒᵗⁱᵒⁿˢ Qᵘᵉᵉⁿ
آرزو ہے کہ کبھی میں بھی مدینہ دیکھوں Ya Allah Hum ko k b Madina dekha dy suna ha waha dil ko chaen or ankho ko thandak melti ha Ameen #Madeena
Hamna Pari
آرزو ہے کہ کبھی میں بھی مدینہ دیکھوں آرزو ہے کہ کبھی میں بھی مدینہ دیکھوں سنا ہے وہاں مانگی کوئی دعا رد نہیں ہوتی کہ ہو جائے کبھی اُن گلیوں میں ہمارا گزر یوں کہ دیکھنے وہاں کی شان میری آنکھ یے ترستی #Madeena
SaRdar Farhan
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے....!!! درد تو تب ہوا….....جب پھول بھی زخم دینے لگے.....!! #Madeena
#Khak_Nasheen (خاک نشیں )
آرزو ہے کہ کبھی میں بھی مدینہ دیکھوں امام الانبیاء دیکھوں، حبیب کبریا دیکھوں وہ جن کے دم قدم سے صبح نے بھی روشنی پائی منور کر دیا جس نے، فضا وہ رہنما دیکھوں #خاک_نشیں #Madeena
M.Suhail Sheikh
آرزو ہے کہ کبھی میں بھی مدینہ دیکھوں shariyat dhal gayi jisme usi galib se pucha kar arab k shaher me galib ala galib se pucha kar agar sunna hai tune mustafa ka murtaza bachpan halima sadiya tak na tahera kar abu talib se pucha kar .....suhail #Madeena
Gill Sahab
میں نے اپنی اوقات کو بہت قریب سے دیکھا فقط چند سانسیں ہیں جو رب العزت کی محتاج ہیں #Madeena