Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best مجھ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best مجھ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 402 Followers
  • 579 Stories

Salman Ranta

*#کتابوں کی طرح #بہت سے #الفاظ ہیں #مجھ میں* *اور #کتابوں کی طرح بہت #خاموش ہوں میں*💔💔 #mybook

read more
*کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں*

*اور کتابوں کی طرح بہت  خاموش  ہوں  میں*💔💔

©Salman Ranta *#کتابوں کی طرح #بہت سے #الفاظ ہیں #مجھ میں*

*اور #کتابوں کی طرح بہت  #خاموش  ہوں  میں*💔💔

#mybook

Muhammad Zaman

#خدا #نوازے تجھے #مجھ سے #بہتر
مگر تو #میرے________لئے #ترسے
💗مانی 💗

Zeeshan Ali

Preeti Shah Sangita Gupta Alka Gupta Sarita Kumari Gangotri Kumari #nojotovideo #سے #میں #کے #کسی #تم #ایک #پھر #گے #مجھ #رہو #ملنے #خرابی

read more

Kifayat Hussain Qureshi

#‏بُری #عادات #کا #عادی #بنا #گیا #مجھ #کو #وہ #میرا #یار #جگاڑی #بنا #گیا #مجھ #کو ‎#مُرشد 🙇

read more
‏بُری عادات کا عادی بنا گیا مجھ کو
وہ میرا یار  جگاڑی بنا گیا مجھ کو

‎#مُرشد
🙇 #‏بُری #عادات #کا #عادی #بنا #گیا #مجھ #کو
#وہ #میرا #یار  #جگاڑی #بنا #گیا #مجھ #کو

‎#مُرشد
🙇

وسیم اعوان

read more
سوچ کر بے وفا مجھ کو کہیے، کھل نہ جائے بھرم آپکا ہی
آزمایا ہے دنیا کو میں نے، آپ نے مجھ کو پرکھا نہیں ہے

SRK Brothers

#Quote

read more
بظاہر مجھ سے لاتعلقی میں بھی...!!!
اس کا مجھ سے گہرا تعلق ہے۔

Salahudin khan

میں جہاں سے گزار رہا تھا وہاں لوگ مجھ پر ہنس رہے تھے مگر انہوں نے کیا پتا کے مجھ پر کیا بیدی ہوئی ہے

read more

Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)

read more
اُس کو دکھ ہی نہی تھا جدائی کا
اِک یہی دکھ کھا گیا مجھ کو
ہجر کے لمحات اُس پر بھاری تھے
یہی سُن کر غصہ آگیا مجھ کو
ابنِ_فراق

ــﮩﮩ٨ـــ️ℑANABTHEPOETــ٨ﮩﮩـ

Main dhre dhre bhkar gya hou.#janab KalaKaaR...💛 M ilyas 🇲 🇴 🇲 🇮 🇳 🇦_🇶 🇺 🇦 🇸 🇲 🇮 Shikha Sharma Aman kesharwani DK Thoughts Adhury Hayat shAhtAj cuteipiE Navneet Upadhyay Ishu Priya ÄŘTIFIÇEŘ Ahsan

read more

Faisal Shahzad

#آنسو #شاعری

read more
رو پڑوں گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خدا کے بندے میں رو پڑوں گا
اگر کسی دن دوبارہ مجھ سے
محبتوں کا سوال پوچھا
زوال پوچھا
میں رو پڑوں گا
میں اس کے دل میں رہا ہوں لیکن
اب اس کے دل سے نکل چکا ہوں
وہ اپنی راہ پرچلی گئی ہے
میں اپنی راہ پر چلی گیا ہوں
اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے
سوال پوچھا
میں رو پڑوں گا #آنسو
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile