Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best بہتر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best بہتر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 21 Followers
  • 44 Stories

shaniwrites

#لوگوں کا بس  نہیں #چلتا ورنہ. 🔥 
ہر راہ  چلتے #شخص  کو #بتائیں كہ ہم تم سے #بہتر ہیں




.




.

©Ihsan Dastgeer #NatureLove

Muhammad Zaman

#خدا #نوازے تجھے #مجھ سے #بہتر
مگر تو #میرے________لئے #ترسے
💗مانی 💗

Rana Farhan

ہم سے #بہتر کی تمنا🔥

        تمہیں لے #ڈوبے گی 🥀

Gham Zada Production

poetry

read more
کسی سے توجہ کی بھیک مانگنے سے بہتر 
میں خود کو اکیلا بہتر سمجھتی ہوں
A .s poetry

Princy_Nishat 👸

#alone but happy

read more
کہتے ہیں جھک جانا ٹوٹ جانے سے زیادہ بہتر ہے .... لیکن میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ... بار بار کے جھکنے سے ایک بار کا ٹوٹ جانا ہی بہتر ہے ... 😇😇 #alone but happy

Aaghar Nadeem Sahar

ایک اہم سوال

read more
چلیں چند لمحوں کے لیے مان لیا
 عمران خان فلاپ ہو گیا ہے اور اسے حکومت چھوڑ دینی چاہیے تاکہ ملک بہتر ہاتھوں میں جا سکے۔۔
اب میرا سوال صرف یہ ہے؟
کہ ایسے لوگ جن کا یہ خیال ہے کہ ملک اب بہتر ہاتھوں میں جانا چاہیے اور عمران خان ایک ناکام سیاست دان ہے وہ صرف اتنا بتا دیں کہ اب ان کے پاس اگلا آپشن کیا ہے یعنی اب کس پہ بھروسہ کرنا چاہیے۔۔
1۔مسلم لیگ نواز (جو تیس سال حکومت کر چکی)
2۔پاکستان پیپلز پارٹی (جو پچھلے تیس سال سے سیاست میں ہے )
3۔جماعت اسلامی (جن کا کبھی بھی کوئی واضح موقف نہیں رہا اور ہمیشہ چڑھتے سورج کی پوجا کی)
4۔مسلم لیگ ق (جو پہلے آزمائی جا چکی)
5۔جے یو آئی (جس کے سربراہ فضل الرحمن ہے)
6۔فوج (جو کئی بار حکومت کر چکی)
7۔یا پھر ہمارے طالبان بھائی۔۔۔
میرے خیال سے آخری آپشن بہتر ہے
یہ ملک طالبان کے محفوظ ہاتھوں میں دے دینا چاہیے تاکہ اس کو بھی واضح طور پر آزمایا جا سکے۔۔۔
(نوٹ:دوست جذباتی ہونے کی بجائے اپنا موقف پیش کریں تاکہ کچھ سمجھ تو آئے)
(کالم نگری:آغر ندیم سحر۔۔۔روزنامہ نئی بات) ایک اہم سوال

Muzffar Farooqi

read more
🌷فرمان مصطفیﷺ🌷
تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیۓ سب سے بہتر ہو اور میں اپنے گھر والوں کے لیۓ تم سب میں بہتر ہوں🌼
(ابن ماجہ ص142)

محمد نعیم کمیانہ

سراپا عشق ھوں میں

read more
سراپا عشق ہوں میں  اب بکھر     جاؤں   تو بہتر ہے
جدھر  جاتے ہیں یہ بادل ادھر  جاؤں تو  بہتر   ہے
ٹھہرجاؤں یہ دل کہتا ہے تیرے شہر میں کچھ دن
مگرحالات کہتےہیں کہ گھرجاؤں تو بہترہے
دلوں میں  فرق آئیں گےتعلق ٹوٹ جائیں گے
جودیکھاجوسنااس  سے مکر جاؤں تو بہتر  ہے
یہاں ہے کون میرا جو مجھے سمجھےگا فراز
میں کوشش کر کے اب خود ہی سنور   جاؤں تو  بہتر ہے سراپا عشق ھوں میں

Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)

ہمارا نہ کیجئے

read more
ہم تصورات کے آئنے ہوا نہیں کرتے
ہم کو دیکھ کر خود کو سنوارہ نہ کیجئے
یہ بہتر ہے کہ خود کو ہزاروں کا کیجئے
یہ بھی بہتر ہے کہ خود کو ہمارا نہ کیجئے 
بلال ہمارا نہ کیجئے

Peer Syed Abdul Ahad

بھتردل و دماغ بہتر تربیت بہتر صحبت بہتر زندگی مہیا کرتی ہے #nojotophoto

read more
 بھتردل و دماغ بہتر تربیت بہتر صحبت بہتر زندگی مہیا کرتی ہے
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile