Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best کے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 2470 Followers
  • 5454 Stories

Aleem Aamir Salati

#نوجوٹواردو #نئی #غزل #کے #اشعار

read more
بتا   دو یہ    کیسے معلوم   ہوگا
                                      جو    نہیں   ہے   یہاں   تو کہیں  اور  ہوگا
  ہے الجھن تمہاری ہماری نہیں ہے 
                                                  پتہ   خَیر خواہ    کا  شہر میں ہی ہوگا
؀                                                                                            
                                                                                                                علیم عامر

©Aleem Aamir Salati #نوجوٹواردو  #نئی #غزل #کے #اشعار

Aleem Aamir Salati

#نوجوٹواردو #نئی #غزل #کے #اشعار

read more
جو     پوچھو  گے تم تو بتاؤں گا میں کیا 
                                            کہانی غموں  کی سناؤں گا میں کیا
  تمہارا     شہر ہے   سرِ  خم  رہیں   گے 
                                 دلِ  من  کے نالوں کو    جِلاؤں گا میں کیا

؀
                                علیم عامر

©Aleem Aamir Salati #نوجوٹواردو  #نئی #غزل #کے #اشعار

شاہ زمان

#یادوں #کے #افق #پر #نظم

read more

Pari Zaad

#یہی#نہیں#کے #nojotovideo

read more

Haroon Qasid

#غلط #کے #خلاف #آواز

read more

Zeeshan Ali

Preeti Shah Sangita Gupta Alka Gupta Sarita Kumari Gangotri Kumari #nojotovideo #سے #میں #کے #کسی #تم #ایک #پھر #گے #مجھ #رہو #ملنے #خرابی

read more

Kifayat Hussain Qureshi

#‏چھانٹی #کے #چار #لوگ #ہیں، #جن #سے #کلام #ہے #باقی #حسد #زدوں #کو ___ #نمستے، #سلام #ہے.. #مُرشد ‎Thoughts❤

read more
‏چھانٹی کے چار لوگ ہیں، جن سے کلام ہے
باقی حسد زدوں کو ___ نمستے، سلام ہے..

‎#Thoughts❤
#مُرشد #‏چھانٹی #کے #چار #لوگ #ہیں، #جن #سے #کلام #ہے
#باقی #حسد #زدوں #کو ___ #نمستے، #سلام #ہے..
#مُرشد
‎#Thoughts❤

Meraj 🎓

#اللّٰہ #کے #پیارے #بندے #Quote #nojotophoto

read more
 #اللّٰہ #کے #پیارے #بندے

سہیل رانا

وقتاََ بدل جانے والے بھی جدا لگتے ہیں دیکھیں جو مال و زر کے گدا لگتے ہیں کسی کو ایسے ہی نہیں مان لیتے اپنا ضرورت کے چشمے سے خدا لگتے ہیں سہیل رانا #شاعری

read more

Rehman jutt

read more
بعد میں مجھ سے نہ کہنا گھر پلٹنا ٹھیک ہے 
ویسے سننے میں یہی آیا  ہے رستہ ٹھیک ہے 

اس جہان ِخاک میں ہر شے کو ہے آخر زوال
اس کا مطلب سوکھ جاتا ہے تو دریا ٹھیک ہے 

ذہن تک تسلیم کر لیتا ہے اُس کی برتری 
آنکھ تک تصدیق کر دیتی ہے بندہ ٹھیک ہے 

شاخ سے پتا گرے، بارش رکے، بادل چھٹیں 
میں ہی تو سب کچھ غلط کرتا ہوں اچھا ٹھیک ہے 

اُس کے آنسو قبر تک پیچھا نہ چھوڑیں گے مرا 
میں اگر مر جاؤں اُس کا دھیان رکھنا،  ٹھیک ہے؟  

اک  تری آواز  سننے  کے لیے  زندہ  ہیں  ہم 
تو ہی جب خاموش ہو جائے تو پھر کیا ٹھیک ہے
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile