Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best آنکھیں Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best آنکھیں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 80 Followers
  • 116 Stories

آصف نعیم

#آنکھیں

read more
ہر کسی     کو     تو       میسر نہیں میری         آنکھیں
ہر کوئی      تیری     زیارت       بھی نہیں کر سکتا




،

©آصف نعیم #آنکھیں

ندا چوہدری

#آنکھیں #rayofhope

read more
ایک چہرہ ہے محبت سے بھرا آنکھوں میں 
اور کچھ بھی نہیں ہے اس کے سوا آنکھوں میں

ہم پہ گزری تھی کبھی ایسی قیامت واللہ 
لذتِ وصل کا ساماں تھا بھرا آنکھوں میں 

خود کو توڑا تھا فقط عکس مٹانے کے لیے 
مٹ گئے خود نہ مٹا عکس ترا آنکھوں میں

تُو نہیں ہے تو بتا کس سے کہوں دکھ اپنا
رنگ ہے روپ ہے نے(نہ) خواب ہرا آنکھوں میں

پھر سے جی اٹھنے کی خواہش کہیں اندر ہے ابھی 
  پھر دیا جلنے لگا ہے بخدا آنکھوں میں

میں نے پوچھا کہ کہاں ہو کہاں رہتے ہو تم؟
آنکھیں بھر کے کہا گیا، تیری آنکھوں میں

©Nida Chaudry #آنکھیں 

#rayofhope

Azhar Ashiq

#آنکھیں

read more
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا 
مگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا 

تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا 
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
                                                                                                                                                                        ( بشیر بدر )






۔

©Azhar Ashiq #آنکھیں

Rj Tani

#آنکھیں #MyPoetry #خیال

read more

Rais Irfan

#آنکھیں #LookingDeep #خیال

read more
ساری رات کی جاگی آنکھیں 
سکول میں کیا پڑھتی ھونگی

عرفان راٸٹس #آنکھیں 

#LookingDeep

Md Aslam

جینے کے واسطے تیری #باتیں خرید #آنکھیں #یادیں #شاعری #دیدار

read more
جینے کے واسطے تیری #باتیں خرید لوں
میرا بس چلے تو تیری #یادیں خرید لوں 
ہر وقت جو صرف تیرا #دیدار کر سکیں 
سب کچھ لٹا کر وہ #آنکھیں خرید لوں جینے کے واسطے تیری #باتیں خرید

Ali Jee Sportss Miani

#آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

read more

BeHtA SaGaR

#آنکھیں #Shayari

read more
دل نے تیرے فراق میں کر لی ہے خودکشی

اور آنکھیں تیرے دیدار کے فاقوں سے مر گئیں #آنکھیں

Mr.Peنdu

#آنکھیں

read more
‏گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں
یہی تو ہیں، لاجواب آنکھیں

انہیں میں الفت، انہی میں نفرت
ثواب آنکھیں، عذاب آنکھیں

عجیب تھا، گفتگو کا عالم
سوال کوئی، جواب آنکھیں

شراب رب نے حرام کردی
مگرکیوں رکھیں حلال آنکھیں

ہزاروں ان پہ قتل ہوئے ہیں
خدا کے بندے، سنبھال آنکھیں #آنکھیں

Zu Ni

#آنکھیں

read more
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile