Find the Best والے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Md Aslam
#حســــــــــــن #والے #ہمارے #در #کــے #فقیــــــر #ہــے #جــــــــــــــناب #ہم #اپنی_ #سادگی #سے #بادشاہوں #کو #جھکا #دیتے #ہیں_ ❤👈 #حســــــــــــن #والے #ہمارے #در #کــے #فقیــــــر #
Nabeel
#ہم #لوگ #محبت #والے #ہیں #احمد #فراز रोहित तिवारी Syed Faizan Syed Maha Khan sheezu Zahoor Khan #شاعری
read moreشان بندیشہ
پی ٹی آئی والے: یوتھیے ن لیگ والے: چُوتیے اور فضل الرحمان کے کارکن: لُوطیے 😶 #شق_نمبر6
SRK Brothers
پرواہ کرنے والے ڈھونڈئیے صاحب ، استعمال کرنے والے تو آپ کو خود تلاش کر لیں گے۔! شفیق خٹک
Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)
ہاتھ چھوڑ دینے والے کی اپنی "اذیت" ہے ہاتھ چھڑا لینے والے کی اپنی"کہانی"ہے لیکن اس عمل میں "محبت" یتیم ہوجاتی ہے ابنِ_فراق
Kaxif Jalal Qureshi
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ تمام گروپ والے حضرات سے ایک اپیل ہے۔۔۔۔۔ ھمارے ایک دوست ۔۔۔جو نہایت مستحق ہیں اور کافی عرصہ سے کسمپرسی کی حالت میں ہیں۔انتہاٸ مشکل حالات سے دوچار ہیں۔ گزارش یہ ہے کہ مشکل حالات کے باعث گھر کا راشن اور مکان کا کرایہ ادانہیں سکتے۔گروپ والے معزز بھإیوں سے گزارش ہے کہ اگر کوٸ بھاٸ امداد کرنا چاھے تو وہ رابطہ کرے ۔۔۔جو بھاٸ مقامی ہیں وہ ذاتی طور پہ مل سکتے ہیں۔ جزاك اللهُ ایڈمن:میاں نوید vj اللّٰہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔آمین
Parsa Mir
ہم لوگوں پر آجکل اچھی باتوں کا اثر اس لیئے بھی نہیں ہوتا کیونکہ کہ لکھنے والے اور پھر ان باتوں کو پڑھنے والے دونوں ہی یہی سمجھتے ہیں کہ یہ کسی دوسرے کےلئے ہیں۔۔۔۔ "ھیون عون عرطھ" #nojotourdu #urdu #quote
Aysha Khan
نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی ... آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا۔۔اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا۔
read moreShãîkh Ãhsäñ
دوسرں سے جلنے والے ہــم نہیں 😊 اور ــــــــ ہـم پہ مرنے والے کـم نہیں۔۔ 😍😉 😘Gosha😘
Nazir Malik
مر کے کسی کو کیا الزام دیں گے اپنی موت کا😥 😥 یہاں تو ستانے والے بھی اپنے ہیں اور دفنانے والے بھی اپنے😥