Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best دیکھنے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best دیکھنے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 10 Followers
  • 17 Stories

Salman Arif

وہ جا چکا ہے #مجھے بھی معلوم ہے مگر...
جس سمت وہ گیا ہے اُدھر #دیکھنے تو دو...!!!
 😢 #Love #These #Words

Pooja ❤️

read more
وہ کہکشاں، وہ راہ گزر، دیکھنے چلو
 ضیا ٕ ایک عُمر ہو گئی، گھر دیکھنے چلو

ضیا ٕ رانا

Ali Hamza Ghumman

read more
میری حالت ہے دیکھنے والی
دیکھنے بھی نہیں آو گے؟💔

Roshan baig

read more
ہر ایک رات کو مہتاب دیکھنے کے لیے 

میں جاگتا ہوں ترا خواب دیکھنے کے لیے

روشن بیگ

Roshan baig

read more
Tunnel ہر ایک رات کو مہتاب دیکھنے کے لیے 

میں جاگتا ہوں ترا خواب دیکھنے کے لیے
روشن بیگ

Ali Usman

busy

read more
👈😢لباس دیکھنے میں اتنا مصروف ہیں کہ...!!!

اخلاق دیکھنے کا وقت نہیں انسان کو....💞🙂...!!!👉 busy

Meraj Warsi

nojoto nojotohindi nojotolove nojotolife nojotoshayari nojotopoetry writersofinstagram writeraofindia shayaris poetry quote wordporn qotd igwriters NojotoApp wordgasm wordporn indianwriters poetsofindia stories storytelling quoteoftheday writersofindia poetrycommunity igpoets wordsofwisdom love thoughts igwriterclub Urdu UrduQuotesUrduadabUrduPosts Bazm_e_urdu UrdupoetryQuotes UrdushayariQuoteofthedayBestquotes InstaurduPunjabiArabicUrdulovers #

read more
پھر کوئی خواب ترے رنگوں سے جدا نہیں دیکھا 
کیا کچھ دیکھ لیا تھا ہم نے کیا نہیں دیکھا 

اول عشق کی ساعت جا کر پھر نہیں آئی 
پھر کوئی موسم پہلے موسم سا نہیں دیکھا 

سب نے دیکھا تھا ترا ہم کو رخصت کرنا 
ہم نے جو منظر دیکھنے والا تھا نہیں دیکھا 

بے کل بے کل رہنا دید کا پھل تو نہیں ہے 
دیکھنے والی آنکھ نے جانے کیا نہیں دیکھا 

ہم جسے پردۂ خواب میں رہ کر دیکھ رہے ہیں 
جاگنے والو تم نے بھی دیکھا یا نہیں دیکھا #nojoto #nojotohindi #nojotolove #nojotolife #nojotoshayari #nojotopoetry
#writersofinstagram #writeraofindia #shayaris #poetry #quote #wordporn #qotd #igwriters #Nojoto #NojotoApp #wordgasm #wordporn #indianwriters #poetsofindia #stories #storytelling #quoteoftheday #writersofindia #poetrycommunity #igpoets #wordsofwisdom #love #thoughts #igwriterclub
#Urdu #UrduQuotes#Urduadab#UrduPosts
#Bazm_e_urdu #Urdupoetry#Quotes
#Urdushayari#Quoteoftheday#Bestquotes
#Instaurdu#Punjabi#Arabic#Urdulovers
#

SaNdEsH KhEmChAndAni

#brokenheart

read more
‏ایک جنازہ ایک ڈولی ٹکرا گئے 
اسکو دیکھنے والے گھبرا گئے 
کسی نے پوچھا یہ کیسی بدھائی ھے 
تب اوپر سے آواز آئی محبوب کی ڈولی دیکھنے یار کی میت آئی ھے۔ #brokenheart

Bilal Bosal

اس کو دیکھنے کو بچے زد کر رہے ہیں لنگڑے چل۔پڑے ہیں❤

read more
میں اک تصویر تکتا رہ گیا ہوں
میرے بازو ابھی تک شل پڑے ہیں

اسے کہنا کے موسم منتظر ہے 
اسے کہنا کے بادل چل پڑے ہیں

جن کی اک جھلک دیکھنے کو کبھی ترسے تھے ہم
وہ سامنے مچاے ہوے اک رقص کھڑے ہیں

خوش قسمتی سے شہر جاناں میں رات کیا ٹھرے
نشہ دیکھو"بلال"اک ماہ سے مست پڑے  ہیں

اس کے چہرے کو آنکھیں مانگتی ہیں
سامنے اس  کے جھکنے کو ہم سے کئ سر کھڑے ہیں

سُنا ہے وہ اس رستے آج سکول جائیگی
سُو اُس کو دیکھنے کو بچے زِد کر رہے ہیں,لنگڑے چل پڑے ہیں

((بلال گوندل)) اس کو دیکھنے کو بچے زد کر رہے ہیں
لنگڑے چل۔پڑے ہیں❤

Rana Zeeshan King

RANA ZEESHAN KING POETRY WRITTER ....

read more
تجھے دیکھنے کو ترس گئ میری آنکھیں 
تو بھی ترسے گا اک روز مجھے دیکھنے کے لیے
رانا ذیشان کنگ شاعر RANA ZEESHAN KING POETRY WRITTER ....
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile