Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best mujhaideen Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best mujhaideen Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about mujh par to kripa kar do mere parasnath lyrics, mujh se bichar kar khush rehte ho lyrics, khaak mujh mein kamal rakha hai lyrics, main nashe mein mujh mein nasha hai, mujh mein nasha hai,

  • 1 Followers
  • 5 Stories

تنہاعمرنثار

#shaheed #srinagar #kashmir #mujhaideen junaid sehraie May Allah accept your shahadah and grant you highest place in jannah #Brother

read more
دیکھ ماں تیرا بیٹا آ رہا ہے    
دیکھ ماں تیرا بیٹا
بچپن کی طرح کھیل کر گھر لوٹا ہے
آج فرق صرف اتنا ہے
کہ وہ اپنے پاؤں پہ نہیں
یاروں کے کندھے پہ آیا ہے
باقی تو سب وہی ہے
وہی چپ چاپ خاموش سی آنکھیں
وہی نڈر بے باک پیشانی
وہی جسم پہ چھوٹی چھوٹی چوٹیں
وہی خاک آلود کپڑے!!
مگر ماں آج تو میرے
خاک آلود کپڑے بدل نہیں پائے گی
آج مٹی کے ساتھ شہید کا لہو بھی ہے
اور ماں تجھے تو پتہ ہے
پرچم میں لپیٹے ہوئے شہید کو
کوئی کپڑے بھی بدلنے نہیں دیتا!!!! 
  #shaheed 
#srinagar 
#kashmir 
#mujhaideen
junaid sehraie
May Allah accept your shahadah and grant you highest place in jannah
#brother

تنہاعمرنثار

Sudar ja aye #kashmir Apne bhaiyun se #mujhaideen Se #mohabbat Karo warna dhondte raho gy phr #Naam_e_wafa Mgr kahi na mile gi

read more
بھیگی ہوئی آنکھوں کا یہ منظر نہ ملے گا 
گھر چھوڑ کے مت جاؤ کہیں گھر نہ ملے گا 
پھر یاد بہت آئے گی زلفوں کی گھنی شام 
جب دھوپ میں سایہ کوئی سر پر نہ ملے گا 
آنسو جو کبھی اوس کا قطرہ نہ سمجھنا 
ایسا  تمہیں چاہت  کا  سمندر  نہ  ملے  گا 
اس خواب کے ماحول میں بے خواب ہیں آنکھیں
بازار  میں   ایسا   کوئی  زیور  نہ   ملے  گا 
یہ  سوچ  لو  اب  آخری  سایہ  ہے  محبت 
اس در سے اٹھو گے تو کوئی در نہ ملے گا 
 Sudar ja aye #kashmir 
Apne bhaiyun se #mujhaideen Se #mohabbat Karo warna dhondte raho gy phr #naam_e_wafa Mgr kahi na mile gi

تنہاعمرنثار

ہم نے برہان جیسا ہیرو کھویا ہم نے اشفاق جیسا سائنس دان کھویا ہم نے ماجد زرگر جیسا 66 گانٹے تک لڑنے والا مجاھد کھویا ہم نے بشیر لشکر جیسا اٹیکر کھویا ہم نے صدام جیسی شخصیت کھوئی ہم نے ناظم وانی جیسا حافظ قرآن کھویا ہم نے ابرار بھائ جیسا حزب المجاہدین کی بازو کھوئی جس نے حزب کو مالی غنیمت سے مالا مال کیا تھا 30+ہتیار ہم نے پروففیسر کی صورت میں استاد کھویا #Birds #kashmir #brothers #Pulwama #jannah #shopian #Zulum #mujhaideen

read more
 
                        






                                      مجحادینِ کشمیر                     ہم نے برہان جیسا ہیرو کھویا 
ہم نے اشفاق جیسا سائنس دان کھویا 
ہم نے ماجد زرگر جیسا 66 گانٹے تک  لڑنے والا مجاھد کھویا 
ہم نے بشیر لشکر جیسا  اٹیکر کھویا 
ہم نے صدام جیسی شخصیت کھوئی 
ہم نے ناظم وانی جیسا حافظ قرآن کھویا 
ہم نے ابرار بھائ جیسا حزب المجاہدین کی بازو کھوئی جس نے حزب کو مالی غنیمت سے مالا مال کیا تھا 30+ہتیار 
ہم نے پروففیسر کی صورت میں  استاد کھویا

تنہاعمرنثار

قدموں میں تھی زمین سفر فاصلوں 
                         میں تھا,,
وہ تھا میرے قریب مگر راستوں 
                           میں تھا,,
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا وہ اتنا ہی
                                    دور ہو گیا جتنا قریب تھا
اس کے دیکھنے کو ترستی رہے گی 
                         میری آنکھیں,,
جس کے ہاتھوں کی لکیروں میں 
                   میرا نصیب تھا
 #yqbaba #yqquote #yqpoetry #yqshayari #mujhaideen #kashmir #shaheed

تنہاعمرنثار

ہم بھی شکستہ دل ہیں پریشان تم بھی ہو 
اندر سے  ریزہ  ریزہ میری  جان تم بھی  ہو
ہم بھی ہیں ایک اجڑے  ہوئے شہر کی طرح
آنکھیں  بتا رہی ہیں کہ  ویران  تم بھی  ہو
درپیش ہے  ہمیں بھی  کڑی  دھوپ کا  سفر
سائے  کی  آرزو  میں  پریشان  تم  بھی  ہو
ہم بھی خزاں کی شام کا آنگن ہیں, بے چراغ
بیلیں  ہیں جس کی زرد  وہ دالان تم  بھی ہو
جیسے  کسی  خیال  کا  سایہ  ہیں  دو  وجود
ہم بھی اگر قیاس ہیں , امکان  تم  بھی  ہو 
مل  جائیں  ہم  تو  کیسا  سہانا  سفر   کٹے 
گھائل ہے ہم بھی, سوختہ  سامان تم بھی ہو #yqpoetry 
#yqshayari 
#yqtales 
#kashmir 
#mujhaideen


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile