Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best لوٹ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best لوٹ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about لوٹنا mean in english, لوٹے Ú©ÛŒ انگلش کیا ہے, لوٹا meaning in english, لوٹ پیچھے Ú©ÛŒ طرف, لوٹا Ú©ÛŒ تصویر,

  • 28 Followers
  • 31 Stories

Malik Asif Riaz

#ملاقات #مس یو #لوٹ آو #ملکAR

read more
تشخیص بجا ہے کے ہمیں عشق ہوا ہے-
نسخے میں لکھو اُن سے ملاقات مسلسل-💞
#ملکAR #ملاقات 
#مس یو 
#لوٹ آو

💘Kashi Writer💘

#لوٹ جاتا ہوں گھر کی طرف ہر روز تھکا ہارا #nojotovideo #کہانی

read more

Haseeb Aly

تمہیں یہ ہی لگتا ہے نہ _____ ہم تمہارے #حسن پہ #مرتے ہیں

تم #چلے جاو _______ جب حسن #ڈھل جائے تو #لوٹ آنا

                            💓

@Dsp Jutt 389

read more
لوٹ آئی ہیں یہ دیکھو بارشیں پھر سے یہاں وہاں
اک تمہی کو لوٹ آنے کی فرصت نہیں ملتی....؟

Iqbal khawar Khan

ھم جاھل بنتے رھیں گے لوگ بناتے رھیں ھم ستاے جاتے رھیں گے لوگ ستاتے رھیں گے یہی دستور دبیا ھے دستور زمانہ ھے

read more
ھماری زندگی کے کھلنے والے پھولوں کو کبھی اناء مار دیتی ھے کبھی رواج لوٹ لیتے ھیں      کبھی کویی بنام مزھب ھماری خواہشیں خوشیاں لوٹ لیتا ھے کبھی بنام سیاست  کوی لیڈرساری زندگی کے اثاثے بن کے  ھمدردھڑپ کر جاتا ھے ھم جاھلیت  جرم کے مرتکب  لوگ کبھی اپنی اصلاح پہ آتے نھیں  اور ھم ان حالات کو بدلنا چاھیتے نھیں     اقبال خاور ھم جاھل بنتے رھیں گے لوگ بناتے رھیں  ھم ستاے جاتے رھیں گے لوگ ستاتے رھیں گے یہی دستور دبیا ھے دستور زمانہ ھے

bakhat abbas

read more
توبہ!!!!
 لوٹ کے آنے کو کہتے ھیں 
اور لوٹ کر آنے والوں کو خدا welcom eکرتا ہے 
بخت عبّاس ؛؛؛

Ahmad Arman

read more
اب بھی امید باقی ہے اب بھی ارمان باقی ہے 
تمہارے لوٹ آنے کا اب بھی امکان باقی ہے 

ہوائیں جو تمھیں چھو کر گزرتی ہیں 
میرے شہر میں انکا اب بھی طوفان باقی ہے 

تمہارے ہجر کے دن کیسے گزارے ہم نے 
تم لوٹ آؤ نا کہ جسم میں میرے اب بھی جان باقی ہے 

قصہ غم جدائی سنائیں بھی تو کیسے 
ابھی شروعات ہے جاناں کے پوری داستان باقی ہے 

میرے حالات سے واقف نہیں ہے کوئی 
کہ ٹوٹے دل میں میرے اب بھی اسکا نام باقی ہے

Ahmad udas

تمہیں یہ ہی لگتا ہے نہ _____ ہم تمہارے #حسن پہ #مرتے ہیں تو #چلے جاو _______ جب حسن #ڈھل جائے تو #لوٹ آنا #nojotophoto

read more
 تمہیں یہ ہی لگتا ہے نہ _____ ہم تمہارے #حسن پہ #مرتے ہیں

تو #چلے جاو _______ جب حسن #ڈھل جائے تو #لوٹ آنا

Mirza Amir Ali

read more
اے دوست تم بھی انکی طرح نہ لوٹ کر آئے.!
جوچھوڑ کر چلےگئےپھر کبھی نہ لوٹ کر آئے!
مرزا عامر علی

@Dsp Jutt 389

@dsp_jutt389

read more
ڈی ایس پی جٹ 

اجاڑ رستے اداس شامیں کبھی بلائیں تو لوٹ آنا
کسی کی آنکھوں میں رت جگوں کے عذاب آئیں تو لوٹ آنا @dsp_jutt389
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile