Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best چلے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best چلے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 61 Followers
  • 66 Stories

Azad Khan

#چلے بھی آؤ!!!

read more
قرآن کی طرف...
سنت کی طرف...
 کب تک منہ موڑے رکھو گے...
آخر کب تک!!! #چلے بھی آؤ!!!

Ghufran Syed

#چلے بھی آو.....

read more
گلوں میں رنگ بھرے بادِ نو بار چلے
چلے بھی آو کہ گلشن کا کاروبار چلے #چلے بھی آو.....

Haseeb Aly

تمہیں یہ ہی لگتا ہے نہ _____ ہم تمہارے #حسن پہ #مرتے ہیں

تم #چلے جاو _______ جب حسن #ڈھل جائے تو #لوٹ آنا

                            💓

Dr.Shorat Asgar ali sayyad

بے رخی #شاعری

read more
بے رخی اتنی کیوں بڑھاتے ہو
روٹھ کر اپنوں سے دور کیوں جاتے ہو
مشکلوں میں کام آئے گا ہمارا کاندھا
شرم سے اپنوں کے کاندھوں کو کیوں جھکاتے ہو
لغزشیں ہم سے ہوئی تو ٹھکرا ہی دیا ہم کو
خود پہ جب بیتی تو دوڑے چلے آتے ہو
بھولو نہ پتھوار بینا ناؤ چلتی نہیں
بن پتھوار کے ناو چلانے کیوں چلے جاتے ہو
سمجھدار ہو تو سمجھ کا مظاہرہ کرو
نہ سمجھ کی طرح اپنوں کا دل کیوں دکھاتے ہو
غیرت مند ہو تو غیرت ہی دیکھا دو ہم کو
کر کے رسوائے زمانہ ہم کو بے غیرت خود ہی ہوتے جاتے ہو
شہرت ان سے کہنا اگر سایہ چاہیے ان کو
سبز درخت چھوڑ کر سوکھے درخت کے سائے میں  کیوں ہوجاتے ہو بے رخی

Atta Hussain Chandio

TalabGaar__Panchii

read more
محبت کی مظبوط  منزل ٹوٹنے  کو چلے سمجھہ جانا کہ دل کی عمارت کمزور ہو چکی ھے

پیار کی دیوار  گِرنے کو چلے  سمجھہ جانا  رشتے کی آگ بڑھکنے لگی ھے

قدر کے بعد مغروری بڑھہ جائے  سمجھہ جانا زندگی کو جلا چکے ہو

آنکھوں کے آنسو  زمین پے آ گرے  سمجھہ جانا سھارا آپکا ٹوٹ چکا ھے

جب منہ کی راحت ختم ہو جائے سمجھ جانا کہ  اب اکیلے ئی رھوگے۔




  "طلبگار__پنچھی" TalabGaar__Panchii

Saira Shafi

#Lose

read more
محبت میں خود کو فنا کرکے
 ہم چلے تھے آنسو بہانے
 لوگوں نے پوچھا کہاں چلے
 ہم بولے یار منانے #Lose

ოᕱภภᕱϮ بᕱլتᎥ

#Mannat

read more
بڑی بے چین بستی ہے کبھی ملنے چلے آؤ،

یہ دنیا مجھ پہ ہنستی ہے کبھی ملنے چلے آؤ،

کوئی بھی پل نہیں گزرا جو ہو تیری یاد سے غافل،

تنہائی مجھ کو ڈستی ہے کبھی ملنے چلے آؤ،

بڑی مدت گزر گئ تیرا دیدار نہ ہوا،

میری آنکھیں ترستی ہیں کبھی ملنے چلے آؤ... #maNNat

dp writes©

#پیار #عشق #محبت #nojotourdu

read more
میری ہر دھڑکن تیرے ہی نام پر چلے
میری سانسوں پہ بھی تیرا ہی بس چلے
تجھے بھولنے کی میں سوچوں بھی کیسے
تیری موجودگی سے ہی میری زندگی چلے #پیار #عشق #محبت
#nojotourdu

Shah.A Writer

ھم اس کو دل میں بسا کر اس قدر مجبور ھو چلے
کے ان کے قریب ھوتے ھوتے خود سے دور ھو چلے #SALines #08 #myownlines
#supportme08

suhaib jamil

آنکھوں میں دھول جھونک کے اکثر چلے گیے ہر روز میرا درد بڑھا کر چلے گئے ہم کو عروج کے دکھائے گئے سہانے خواب سوئے ہویے تھے خواب میں آکر چلے گئے بیٹھے ہوئے تھے تاک میں دشمن کے پھر مگر دور ستم میں مجھ کو رلا کر چلے گئے

read more
 آنکھوں میں دھول جھونک کے اکثر چلے گیے 
ہر روز میرا درد بڑھا کر چلے گئے 

ہم کو عروج کے دکھائے گئے سہانے خواب 
سوئے ہویے تھے خواب میں آکر چلے گئے

بیٹھے ہوئے تھے تاک میں دشمن کے پھر مگر 
دور ستم میں مجھ کو رلا کر چلے گئے
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile