Find the Best mariasPoetry Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about islas marias, javier marias, poetry thanks to allah, button poetry love, sad and emotional poetry,
Maria
پہلے تجھے دیکھ کے مرتی تھی ،اب مر رہی ہوں تیری جدائ میں فرق اتنا ہی ہے کہ پہلے اک لذت تھی،اب کرب ہے اس تنہائی میں کبھی میری آنکھیں بھی شوخ تھی،جو اب پتھرا گئ ہیں تیرے انتظار میں کبھی تو میری اک پکار پہ پلٹ آتا تھا، اب کوئ اثر نہیں میری فریاد میں (ماریہ ) #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #جدائ
Maria
وہ نہ آئے گا اس خیال سے ہی یاد اس کی آئے گی زرا سوچو! وہ سچ میں نہ آیا تو سانس کیسے آئے گی تمہارا نام پکارنے پر بھی،ہر بار جو تم نہ آو گے تم ہی بتاواور کس کس طرح مجھے ترپاو گے (ماریہ ) #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #یادآئےگی
Maria
تیرے جیسا یار کہاں اب کس کندھے پہ ہاتھ رکھ کہ میں اپنا حق جتلاو ں گی۔۔ اب کس کے ستانے پہ میں کھلکھلا کے مسکراوں گی۔۔ اب کون مجھے مایوسی میں امید دلائے گی ۔۔۔۔ اب کس کے سہارے میں دنیا سے ٹکراوں گی۔۔ زندگی کے ہرمور پر بس یہی یاد آئے گی ۔۔۔ یارا! تیرے جیسا یار کہاں۔۔۔!!!!!!!!!! (ماریہ ) #myfriend #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #یار
Maria
شہر دلوں میں رنجشیں ، پہلو میں نفرتیں اس شہر کے ستون یہی ہیں۔ میرے سے مطلب تو میرے ،نہیں تو تیرے اس شہر کے انداز یہی ہیں لیکن کسی سے کیا شکوہ کیا شکایت اپنے بھی تو کردار یہی ہیں۔ (ماریہ ) #شہر #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #mylines
Maria
#mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #سودا
Maria
یہ عشق نہیں آساں تیرے عشق میں تباہ ہوئے تو جانا ۔۔۔ یہ عشق نہیں آساں۔۔۔۔۔۔۔۔ تیری بےرخی سے ٹوٹے تو جانا ۔۔ یہ عشق نہیں آساں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی اس یک طرفہ محبت کو لوٹایا، تو جانا ۔۔ یہ عشق نہیں آساں۔۔۔۔۔۔۔۔ (ماریہ ) #Love #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #یہ عشق نہیں آساں
Maria
احسان اوروں کو تو میسر ہے تیرا دیدار بار بار ۔۔ کیا ہی ہو جو مجھ پر بھی ہو جائے یہ احسان ایک بار۔۔۔ ہر دعا میں مانگا تجھے بار بار ۔۔۔۔۔ احساں ہی ہو جو تو بھی اٹھا لے اپنے ہاتھ میرے لئے ایک بار۔۔۔۔ (ماریہ ) #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #احسان
Maria
مشہور ہم نے کیے ہی کچھ ایسے کام ہیں ۔۔۔ کہ کسی کے لیئے مشہور، تو کسی کے لیئے بدنام ہیں۔۔۔ (ماریہ ) #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #مشہور
Maria
تمھاری ملاقات کی خواہش میں، تمھاری دید کے انتظار میں ۔۔ بے نور ہی ہو گئیں میری یہ منتظر آنکھیں ۔۔۔ ( ماریہ ) #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #نور
Maria
تجھے دیکھنے کے سرور میں ۔۔۔۔ میری آنکھوں کا نور جاتا رہا ۔۔۔ میری اتنی سکت ہی کہاں تھی ۔۔۔ تیرے نور سے تو، کوہ طور بھی جاتا رہا ( ماریہ ) #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #نور