Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best چاہت Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best چاہت Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about چاہت meaning in english, چاہت میں کیا دنیاداری, چاہت لفظ پر شاعری, چاہت پر شاعری, چاہت پر شعر,

  • 22 Followers
  • 22 Stories

Haroon Qasid

#چاہت #شاعری

read more

ARI NAAT

💞🌹تیرے #بغیر اس زندگی کی ہمیں #ضرورت نہیں🌹💞

❣💞تیرے #سوا کسی اور کی ہمیں #چاہت نہیں💞❣

♥️تم ہی #رہو گے_________ ہمیشہ #میرے دل میں♥️

💞کسی اور کو اس #دل میں آنے کی #اجازت نہیں۔
 🌹

©shayer e islam kya pata kab kya ho

#Razvi

Shahzada Khurram

#چاہت #قسمت #جستجو #محبت #Shayari #lovetaj

read more
سب کی قسمت میں ہم کہاں ممکن
چاہنے  والوں کو  مل ہی جائیں گے

Sab ki qismat men hum kahan mumkin ۔
Chahne walon ko mil hi jaynege

©Shahzada Khurram #چاہت #قسمت #جستجو #محبت #shayari

#lovetaj

Saba Tajir

#اردوشاعری #نظرانداز #نظرعنایت #نظربوسی #چاہت #نظربند #نظر #صباتاجر #nazar #Love

read more
वो तुम्हारा क्रिसमस पर मिलना سہہ نہ سکوں یوں نظر انداز  کرنا تیرا ڈال دے ہم پہ اک نظرِ عنایت
نظر بوسی کروں کرکے نظر بند تجھے بس اتنی سی ہے چاہت
صبا تاجر #اردوشاعری #نظرانداز #نظرعنایت #نظربوسی #چاہت #نظربند #نظر #صباتاجر #nazar 

#Love

انمول

#عشق #قسمت #زندگی #چاہت #دل

read more
اسے دیکھنا، اسے چھونا، اسے پا لینا نہیں ہے قسمت میں 
اسے سوچنا، اسے چاھنا، اس سے عشق ،سمو دیا ہے زندگی میں #عشق #قسمت #زندگی #چاہت #دل

Vamik shamsi

#nojot #چاہت

read more
کیسے بھولے گا وہ میری برسوں کی چاہت کو
دریا گر سوکھ بھی جائے تو ریت سے نمی نہیں جاتی

 Kese bhoole ga woh meri barson ki chahat ko
Ki Darya agar sookh bhi jaye to ret se nami nhi jati #nojot #چاہت

Hamid Ali Jr.

#محبت #پیار #عشق #چاہت

read more

suhaib jamil

آنکھوں میں دھول جھونک کے اکثر چلے گیے ہر روز میرا درد بڑھا کر چلے گئے ہم کو عروج کے دکھائے گئے سہانے خواب سوئے ہویے تھے خواب میں آکر چلے گئے بیٹھے ہوئے تھے تاک میں دشمن کے پھر مگر دور ستم میں مجھ کو رلا کر چلے گئے

read more
 آنکھوں میں دھول جھونک کے اکثر چلے گیے 
ہر روز میرا درد بڑھا کر چلے گئے 

ہم کو عروج کے دکھائے گئے سہانے خواب 
سوئے ہویے تھے خواب میں آکر چلے گئے

بیٹھے ہوئے تھے تاک میں دشمن کے پھر مگر 
دور ستم میں مجھ کو رلا کر چلے گئے

AbbaS Ash

#AbbasAsh Saim Waqas

read more
میں چاہتا  ھوں تجھے عمر بھر دیکھوں
کوئ  چاہت نہ ھو دل میں تیری چاہت کے سوا 
عباس عیش #AbbasAsh
 Saim Waqas

FaizZii Writes✍️

#چاہت

read more
تیری چاہت میں بھٹکنے کے اتنے عادی ہو چکے ہیں
کہ کبھی منزل ملے تو شاید رُخ ہی موڑ لیں
FaizZii⁦✍️⁩ #چاہت
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile