Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best بغیر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best بغیر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 59 Followers
  • 81 Stories

ARI NAAT

💞🌹تیرے #بغیر اس زندگی کی ہمیں #ضرورت نہیں🌹💞

❣💞تیرے #سوا کسی اور کی ہمیں #چاہت نہیں💞❣

♥️تم ہی #رہو گے_________ ہمیشہ #میرے دل میں♥️

💞کسی اور کو اس #دل میں آنے کی #اجازت نہیں۔
 🌹

©shayer e islam kya pata kab kya ho

#Razvi

𝓜𝓸𝓱𝓭 𝓢𝓪𝔃𝓲𝓭❦

- تمہارے👸🏻 #بغیر یہ نیا #سال🌠 بھی #ادھورا🤦‍♂️ ہے, 😒 (¬_¬)ノ محمد ساجد👑🔥 #Quote #nojotophoto #BroƙənStar__xɖ👑💔🥀

read more
 - تمہارے👸🏻 #بغیر  یہ 
                        
            نیا #سال🌠 بھی #ادھورا🤦‍♂️  ہے, 😒
                                
                  (¬_¬)ノ              
                                                

                       محمد ساجد👑🔥

۔۔۔عاشو

#sadpoetry Urdu #nojotourdu

read more
پرانی  دستکیں  اس   بات   پر  الجھتی  رہِیں
یہ  در کھلا  ہے   تو  کیسے   کھلا  ہمارے  بغیر
سوال یہ نہیں ، منزل ملی ، نہیں ملی دوست
سوال یہ ہے  وہ  چل  ہی  پڑا  ہمارے بغیر #SadPoetry
#NojotoUrdu

Sheraz Khan

read more
زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے 
زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کے گزاری
جاسکتی ھے. زندگی دو روٹیوں کے بجائے ایک روٹی 
کھا کر چل  سکتی ھے.
لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں گزرتی 
ہمیشہ اس شخص کو چنو جو آپکی عزت کرے.

Sardar Shahzad Rind

read more
کیا بتائیں حال دل کس قدر مشکالات گزری ہے
 روح پرواز کر گئ جب سے تیری بارات گزری ہے

تمھیں کیا خبر کیا گزری ہے ہم پر
 دن دوپہر شام تیرے بغیر رات گزری ہے

عمر گزری ہے تیرے ملن کی تمنا میں
 بچین لڑکپن جوانی تیرے بغیر حیات گزری ہے..

جس رت میں تو بچھڑا تھا تیرے انتظار میں.. 
ساون خزاں بہار تیرے بغیر برسات گزری ہے

شہزاد خان رند

Sardar Shahzad Rind

read more
کیا بتائیں حال دل کس قدر مشکالات گزری ہے روح پرواز کر گئ حب سے تیری بارات گزری ہے

 کیا بتائیں حال دل کس قدر مشکالات گزری ہے
 روح پرواز کر گئ حب سے تیری بارات گزری ہے

تمھیں کیا خبر کیا گزری ہے ہم پر
 دن دوپہر شام تیرے بغیر رات گزری ہے

عمر گزری ہے تیرے ملن کی تمنا میں
 بچین لڑکپن جوانی تیرے بغیر حیات گزری ہے
..
جس رت میں تو بچھڑا تھا تیرے انتظار میں.. 
ساون خزاں بہار تیرے بغیر برسات گزری ہے

Hina Bhatti

اعمال بغیر اخلاص کے ایسے ہی ہیں جیسے بغیر ایڈریس کے لکھا گیا خط جو کہ اپنی مطلوبہ منزل تک نہیں پہنچ سکتا!!

read more
اعمال بغیر اخلاص کے ایسے ہی ہیں جیسے بغیر ایڈریس کے لکھا گیا خط جو کہ اپنی مطلوبہ منزل تک نہیں پہنچ سکتا!!

Rahib Hussain Mahtam

read more
پاگل نہیں تھی جو تیری ہر ایک بات مانتی تھی
بس تیری خوشی سے زیادہ کچھ اچھا ہی نہیں لگتا تھا
اگر تیری خوشیاں میرے بغیر ہے
اگر تو میرے بغیر خوش اور میرے ساتھ نہ خوش ہے
تو اب ایک وعدہ ہے میرا تجھ سے
تیری خوشی کے لئے شفق کچھ بھی کرے گی
تو چاہتا ہے نہ تیری زندگی سے دور چلی جاؤں
چل ٹھیک ۔۔ اپنی آخری سانس تک تجھے اپنی شکل نہیں دیکھاوں گی
اب تجھے میرے مرنے کی خبر تک بھی نہ چلے گی
تیری زندگی میں میرا نام بھی نہیں ہو گا
پر بدلے میں بس یہی چاہیے اپنا خیال رکھنا پلیز
 

Fahad Ali AnmOl

میری طرح ذرا بھی تماشا کیئے بغیر
رو کر دکھاؤ آنکھ کو گھیلا کیئے بغیر 🖤 #JusticeAndRevenge

ANAS IQBAL videos

‏کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر❤ تو آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے بغیر🌹 #nojotophoto #شاعری

read more
 ‏کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر❤

تو آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے بغیر🌹
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile