Find the Best بادل Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about بادل گرج Ú©ÛŒ دعا, بادل اور چاند شاعری, بادل پر شاعری, بادله ساری, با دلم بازی Ù†Ú©Ù†,
Sahil Bhat
آج ہلکی ہلکی #بارش ہے💞 اور سرد ہوا کا رقص بھی ھے، آج #پھول بھی بکھرے بکھرے ہیں اور ان میں تیرا #عکس بھی ہے،💞 آج #بادل گہرے گہرے ہیں💞 اور #چاند پہ لاکھوں پہرے ہیں، کچھ ٹکڑے تمھاری یادوں کے💞 بڑی دیر سے #دل میں ٹھہرے ہیں، میرے دل پہ یوں تم چھائے ہو آج #یاد بہت تم آئے ہو۔۔💞" Asm
Haroon Qasid
سچ ہےکہ آسمان میں ہلچل یہ دیکھ کر آتا ہے یاد گاؤں ہی بادل یہ دیکھ کر ©Haroon Rashid Qasid #بادل #badal
مزمل شاہ
صحرا صحرا دوپہریں ہیں، بادل بادل شام دل نگری کی رات اداسی، چنچل چنچل شام ڈالی ڈالی پھول ہیں رقصاں، دریا دریا موج تتلی تتلی نقش ہیں رنگیں، کومل کومل شام ......
Muhammad Alam
ھم روتے رھے وهوتماشا ديکھتا رھا بادل برستے رھے وھومقابلا دیکھتا رھا بادل برس کے ٹوٹ گئے بکھر گئے ھم ساری رات روتے ہی رھي پھر بہی نا گائے اس کے ستم مجھ سے جب پوچھا اس سے کسی نے کون جيت گیا کون ھار گیا؟ تو اس نے کہا بادل جيت گائے عالم ھار گیا ھم روتے رھے
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited
Follow us on social media:
For Best Experience, Download Nojoto