Find the Best یاد Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about دانلود پایتخت 5 doostiha, ان پیج 3 اردو مجالس, اردو راهیان نور 95, اردوگاه 7 تیر رامسر, اردو تقریر 14 اگست,
Asma Shaik
ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍂💫💔 سوجاؤ تو اٹھا دیتی ہیں ۔۔۔۔جاگ جاؤ تو رولا دیتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔،... ©Asma Shaik #Tulips#یاد
IRSHAD
لو آ گی ان کی یاد وہ نہیں آ ے ۔ ©IRSHAD یاد #برف #پہاڑ #یاد #انکی
Ikhalaq
ये डुनिय हामे मिल्ने नहि देगि तेरि याद् हमे जिने नहि देकि ©Ikhalaq happy kiss day दिन हो गया ।। #یاد #shorts #viral #shorts #shortvideo #viral pinky masrani Anupriya deepak goyal
Sahil Bhat
آج ہلکی ہلکی #بارش ہے💞 اور سرد ہوا کا رقص بھی ھے، آج #پھول بھی بکھرے بکھرے ہیں اور ان میں تیرا #عکس بھی ہے،💞 آج #بادل گہرے گہرے ہیں💞 اور #چاند پہ لاکھوں پہرے ہیں، کچھ ٹکڑے تمھاری یادوں کے💞 بڑی دیر سے #دل میں ٹھہرے ہیں، میرے دل پہ یوں تم چھائے ہو آج #یاد بہت تم آئے ہو۔۔💞" Asm
Haroon Qasid
ہر گھڑی یاد مجھے تیری ہی آتی ہے مجھ کو آ آ کے تیری یاد ستاتی ہے ©Haroon Rashid Qasid #یاد
Owais Butt
بـے درد #زمانے کا #بہانا سا بنا کر، ہم #ٹوٹ کے #روتے ہیں تیری #یاد میں😭💔 ❃❦ذِہنّی مَرِیٌضٌِ❦❃ ©Owais Butt
Azhar Ashiq
کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی اور یہ چوٹ بھی نئی ہے ابھی بھری دنیا میں جی نہیں لگتا جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی یاد کے بے نشاں جزیروں سے تیری آواز آ رہی ہے ابھی شہر کی بے چراغ گلیوں میں زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی (ناصر کاظمی) ۔ ©Azhar Ashiq #یاد #fog