Find the Best چاند Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Besmil
لوگو چاند جیسا ا کیلا میں بھی بہت ہوں میرے دامن میں کچھ داغ گہرے بھی بہت ہیں بسمل ©Zakir besmil's poetry #چاند
Sahil Bhat
آج ہلکی ہلکی #بارش ہے💞 اور سرد ہوا کا رقص بھی ھے، آج #پھول بھی بکھرے بکھرے ہیں اور ان میں تیرا #عکس بھی ہے،💞 آج #بادل گہرے گہرے ہیں💞 اور #چاند پہ لاکھوں پہرے ہیں، کچھ ٹکڑے تمھاری یادوں کے💞 بڑی دیر سے #دل میں ٹھہرے ہیں، میرے دل پہ یوں تم چھائے ہو آج #یاد بہت تم آئے ہو۔۔💞" Asm
One Tap Story
یوں چونک سا گیا ہے یہ (♥️) بے بس لگتا ہے چاند (🧕) پہلی بار دیکھا ہے ©One Tap Story Chand pehli bar dekha hai #tahiryousafzai #shairy #Poetry #nojotopoetry #nojotoofficial #no #Trending #پسند #چاند #Moon TARIQ HASSAN KHAN
zakhmi parinda
رات میں ایک ٹوٹتا تارا دیکھا ، بلکل میرے جیسا تھا چاند کو کوئی فرق نہیں پڑا ،بلکل تیرے جیسا تھا زخمی پرندہ۔۔۔۔ ۔ ۔ ©zakhmi parinda #چاند #درد #شاعری
Attock Tvhd
Shah
چاند سا چہرہ جھیل سی آ نکھیں ہونٹ گلابی ہیں اس کے اب بھی مجھ سے پوچھتے ہو کہ ، اس میں کیا کیا خوبی ہے شاہ پوئیٹری #چاند#چہرہ#Chand#Chehra #شاہ#پوئیٹری#ShahPoetry Hina shah Dr-Hussain Sharafat
Kifayat Hussain Qureshi
سیر کرتی ہے وہ حویلی میں چاند بھی کھڑکیاں بدلتا ہے۔۔۔۔ #مُرشد #سیر #کرتی #ہے #وہ #حویلی #میں #چاند #بھی #کھڑکیاں #بدلتا #ہے۔۔۔۔ #مُرشد
Mesam Raza Baloch
ہم چاند کو اپنی ملکیت سمجھ بیٹھے تھے اب احساس ہوا کہ چاند تو سب دیکھتے ہیں
Ali Ashtar
تم چاند نگر کے انشاء جی! کس چاند کے عاشق ہوتے ہو ؟ کس چاند پہ جی کو کھوتے ہو؟ کس چاند کو شب کو روتے ہو؟