Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best خود Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best خود Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 272 Followers
  • 384 Stories
    PopularLatestVideo

Sabir Ali Beenai

#خود غرض Selfish انسان #خیالات

read more
Autumn خود غرض ( Selfish ) انسان
 جوتے میں لگی اس گندگی کی مانند ہے
 جس کی صفائی کے بغیر 
چند قدم چلنا بھی دوبھر معلوم ہوتا ہے.

صابر علی بینائی

©Sabir Ali Beenai #خود غرض Selfish انسان

Pedhar Frnds

#میں نے اپنی  #میرے پیاری #ما کے لئے  کچھ لکھا 

ہیں #اللہ سلامت #رکھے ہم سب کی #ماؤں کو 

#ھزارو تمنا هوتی ہیں #دل  میں 

#ہماری تو بس ایک  #تمنا یہی ہیں 

#مجھے ایک #دفع اپنا که کر #فکارو

#بس اس کے #سیوا کوئی #عبدت  نہیں ہیں 

#اگر تم کہو تو میں #خود بھلا دو 

#تمہے بھول جانے کی #طاقت نہیں ہیں 

#پڈھار #فرنڈس #منظور8492815473📲📞👉

©Pedhar Frnds #فرنڈس #پڈھار

Taqi Yazdani

تب افسوس نہیں کیا جاتا، 
جب ہم کسی کا سچ سُن رہے ہوں، 
                 یا 
کسی کا سچ سُنا رہیں ہوں۔ 
اور تب تو ہمیں بلکل افسوس نہیں ہوتا،               
               جب ہم     
نہ تو  ہم  اپنا سچ کسی کو بتا رہیے ہوتے ہیں اور نہ ہی ہم اپنے سچ پہ دھیان دے رہیں ہوتے ہیں۔۔۔  
#بقلم #خود #رضوان _ علی

Malik Adnan Khaliq

#krishna_flute First time i record my voice like and share plzz sadat secret Aafreen Bukhari mudassir__ Yusuf A.sahu🖋️ 📒 #خود #Life_experience

read more
mute video

Mian Mujahid Gondal

#میں #خود

read more
#خود کو کہتے ہو پارسا ہو تم
#میں بتاؤں؟کیا تھے؟کیاہو تم
🔥🔥

abid farid

#خود کو کھودا تو۔۔۔۔۔۔۔۔

read more
mute video

Awais Chattha

#خود كلامی

read more
میرے جذبات كو جگاٶ تو
تم میرا شعر گنگناٶ تو۔
تشنگی دل كو چیرے جاتی ہے۔
ایك كپ چاۓ كا بناٶ تو۔
ہم تو واللہ مر ہی جاٸیں گے۔
تم اگر دیكھ مسكراٶ تو۔
یہ اندھیرا سا دل میں چھایا ہے۔
شمع امید كی جلاٶ تو۔
جان و دل تم پہ وار دوں جاناں۔
                                                                                                                                 لوٹ كر میرے پاس آٶ تو                                                                    (اویس) #خود كلامی

Arslan Ahmed

#خود کو سجا سنوار کے رکھنے کا شوق تھا🥀 #پھر اپنے آپ سے مجھے وحشت سی ہوگئی__💔✨🌚 #nojotophoto

read more
 #خود کو سجا سنوار کے رکھنے کا شوق تھا🥀
#پھر اپنے آپ سے مجھے وحشت سی ہوگئی__💔✨🌚

*Ràj#

janab ki baatain....

read more
خود کلامی بھی عجیب ہوتی ہے
Ràj 
خود سے باتیں اور آپ کی باتیں.... janab ki baatain....

ifraz Ashiq🙂

read more
Love your life because  کوئی اور نہیں 
میں خود وجہ ہوں
اپنے اس حال کی
مجھے خوش رہنا ہی نہیں تو
کیا فائدہ ان نصیحتوں کا
مجھے کسی سے گلہ نہیں
آپ سب نیک . سب حاجی. سب معصوم...
مجھے آئینہ میں خود کو دیکھ کے خوف آتا ہے....
🌹🌹.
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile