Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best طاقت Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best طاقت Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 11 Followers
  • 10 Stories
    PopularLatestVideo

Pedhar Frnds

#میں نے اپنی  #میرے پیاری #ما کے لئے  کچھ لکھا 

ہیں #اللہ سلامت #رکھے ہم سب کی #ماؤں کو 

#ھزارو تمنا هوتی ہیں #دل  میں 

#ہماری تو بس ایک  #تمنا یہی ہیں 

#مجھے ایک #دفع اپنا که کر #فکارو

#بس اس کے #سیوا کوئی #عبدت  نہیں ہیں 

#اگر تم کہو تو میں #خود بھلا دو 

#تمہے بھول جانے کی #طاقت نہیں ہیں 

#پڈھار #فرنڈس #منظور8492815473📲📞👉

©Pedhar Frnds #فرنڈس #پڈھار

Fida Mansoor

گھر سے نکلتے وقت امی کی ایک دعا کہ"اللہ تمہیں کامیابیاں دیں" کی طاقت آپ کے اندر محنت سے زیادہ طاقت لاتی ہیں.

فدا منصور #mother #prayer #can #change #your #life #than #doing #hard #work💕✌

Ayaz Mustafa Bhatti

read more
میرے الفاظوں میں میرے راز دبے ہیں
سنو اس میں کئی خاموش آواز دبے ہیں

مجھکو جاننا ہے تو عقل کے تار بجاوء
میرے آواز میں کئی ساز دبے ہیں

یہ جو رونق ہے تیری محفل میں اتنی
دیکھ اس میں غریبون کے چراغ دبے ہیں

تو جو مالک بنا ہے عالیشان عمارت کا
اس کے نیچے میرے کئی اجداد دبے ہیں

خوش نہ ہو اس طاقت کو دیکھ کر
بہ جا نشہ طاقت میں عذاب دبے ہیں

روک نہ سکے گا یہ دن تمہارا اس قلم کو
اب اس میں الفاظ نہیں کئی"ایاز"دبے ہیں

Waqar Azeem

Waqar Azeem

read more
جب کسی برائی کو دیکھو تو اسے ہاتھ سے روکو۔اگر اسکی طاقت نہیں رکھتے تو اسے زبان سے روکو۔اور اسکی بھی طاقت نہیں رکھتے تو اسے دل میں برا سمجھو جب کہ یہ ایمان کا آخری درجہ ہے Waqar Azeem

Fazli Rabbi

#بوجھ #طاقت #nojotophoto

read more
 #بوجھ #طاقت

witas khan

read more
پاکیزہ اور محرم رشتوں میں بہت طاقت ہوتی ہے  یہ طاقت انسان کو ہر طرح کی ذلت ورسوائی سے بچا کر رکھتی ہے

Muhammad Adnan Junaidi Qadri

#Quote

read more
بالِ جبریل
بال کہتے ہیں پروں کے جوڑ کی طاقت مطلب جس طاقت کی وجہ سےجبریل تیزی سے آسمان کی طرف قربِ الٰہی کے مقام پر جاۓیا زمین کی طرف خلقِ خدا کی مدد اور رہنماٸی کے لۓ آتے وہ طاقت حاصل کرنے کےلۓ جس کتاب سے علامہ اقبالؒ نے رہنماٸی کی وہ
 ”بالِ جبریل“ ہے

Amna Malik

#DearZindagi ڈیر زندگی 
کبھی زندگی تھکے ہوئے مسافر کی طرح لگتی ہے جس کو کوئی منزل نہیں اداسی آج میرے چہرے پے بال بکھراے سو رہی تھی آج میرا پھوٹ پھوٹ کے رونے کا من چاہ رہا تھا میں اپنے آپ سے سوال کیے جا رہی تھی کے ایسا کیوں ہوتا ہے لوگ چہرے پے چہرا سجا لیتے ہیں اوپر سے خوب صورت دیکھنے والے اندر سے اتنے بھانک ہیں کے خوف آنے لگتا ہے آج زندگی مجھے تھکی تھکی ماندی سی لگی دیے کی ٹمٹما تی لو میرے اندر عجیب سی کشش پیدا کر رہی تھی میں زندگی کو طاقت تصور کرتی تھی لیکن اب یہ طاقت مجھ میں ختم ہوتی جا رہی تھی میں نے اپنے وجود کے پنہاں خانوں میں زندگی کے جو دیے روشن کیے تھے آہستہ آہستہ  بھجنے  لگے تھے مجھے اپنی زندگی ٹوٹی ہوئی کرچیوں کی طرح لگ رہی تھی جو کبھی ٹوٹ کے جوڑ نہیں پاۓ گی آج میں بہت حساس تھی ہوا  کا تیز جھونکا گراں گزرتا  کیوں کے  میں  نے فقط اک چیز مانگی وہ تھی زندگی جو مجھے مل نہ پائی اور میرا وجود ھمیشہ ھمیشہ کے لئے ٹوٹ چکا تھا اور میری زندگی مجھ سے روٹھ چکی تھی #DearZindgi

شجیع

read more
آپکی مسکراہٹ ہی ہے طاقت میری

خدا را مُجھ سے میری طاقت نہ چھینئے


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile