Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best رکھے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best رکھے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 22 Followers
  • 47 Stories
    PopularLatestVideo

Pedhar Frnds

#میں نے اپنی  #میرے پیاری #ما کے لئے  کچھ لکھا 

ہیں #اللہ سلامت #رکھے ہم سب کی #ماؤں کو 

#ھزارو تمنا هوتی ہیں #دل  میں 

#ہماری تو بس ایک  #تمنا یہی ہیں 

#مجھے ایک #دفع اپنا که کر #فکارو

#بس اس کے #سیوا کوئی #عبدت  نہیں ہیں 

#اگر تم کہو تو میں #خود بھلا دو 

#تمہے بھول جانے کی #طاقت نہیں ہیں 

#پڈھار #فرنڈس #منظور8492815473📲📞👉

©Pedhar Frnds #فرنڈس #پڈھار

Waheed Khan

#badtime

read more
‏‎وعلیکم السلام🌹
ایمان بخیر🌹
رب تعالی کا کرم رہے🌹
الہی اپنا فضل و کرم رکھے🌹
ہمیشہ بلند اور عزت کا مقام رکھے
ہر بری نظر سے محفوظ رکھے🌹
آمین یا رب العالمین🌹 #badtime

س ا گ

ہاتھ پیروں پے رکھے انا سے ہار گئے پیر ہاتھوں پے رکھے ادا سے مار گئے

read more
ہاتھ  پیروں پے رکھے انا سے ہار گئے
پیر  ہاتھوں  پے  رکھے  ادا  سے  مار 
سید ابوذر ہاتھ پیروں پے رکھے انا سے ہار گئے
پیر ہاتھوں پے رکھے ادا سے مار گئے

Tehreem Abbasi

read more
میں نے دِل کے --- سبھی ٹکڑے
سنبھال رکھے ہیں
جب کبھی --- کھیلنا چاہو
بِلا جھجک چلے آنا
میں نے دِل کے --- سبھی ٹکڑے
سنبھال رکھے ہیں

Alien's Cry

شہر #شاعری

read more
ہر کسی سے بچھڑ گیا ہوں میں
کون دل میں میرا ملال رکھے
شہر ہستی کا اجنبی ہوں میں
کون آخر مرا خیال رکھے شہر

فاروق بلوچ

read more
کسی غلط  بات کو ٹھیک کرنے کے چکر میں جب اس بات کو تبدیل کیا  جاتا ہے  تو وہ اور بھی  ذیادہ مضحکہ خیز ہو جاتی ہے ۔۔پہلے انھوں نے آرڈر جاری کیا کہ پولیس سٹیشن میں کوئی کیمرہ موبائل کے ساتھ نہ آۓ۔۔ اس پر جب جوتے پڑنے لگے تو کہا گیا کہ نہیں نہیں۔۔ کہا گیا ہے کہ  ڈیوٹی کے اوقات میں ایس ایچ او سے کم رینک کا بندہ موبائل استعمال نہ کرے۔۔  ایک پولیس والا کیوں نہ رکھے اپنے پاس موبائل ؟؟ وجہ ؟؟ الٹا اس کو تو well connected ہونا چاہیے تاکہ ایمرجنسی میں اس سے  فوری رابطہ ہو سکے۔۔ وہ فوری طور پر ریسپانس دے سکے۔۔ 
کوئی ایک وجہ بتا دیں کہ ایک پولیس اہلکار اپنے پاس دوران ڈیوٹی  موبائل فون کیوں نہ رکھے ؟؟ دراصل جو وڈیوز لیک ہو رہی ہیں وہ نچلے درجے کے پولیس اہلکار خود بنا رہے ہیں۔۔ پولیس کے عقوبت خانوں تک اور کس کی پہنچ ہے ؟؟  ٹوٹل حماقتیں ماری  جا رہی  ہیں سرکار کی طرف سے ۔۔مگر  یہ سرکار  خوش قسمت ہے کہ ان کو ایسے حامی ملے ہیں جو ان کے گوبر کو سوہن حلوہ بنا کر پیش کرتے ہیں۔۔ چاہے اس کو چکھ کر ہی ثابت کیوں نہ کرنا پڑے ۔
ڈاکٹر یاسر ارشاد

Ahsan Ali

#tears

read more
بھیگی پلکیں بھیگی پلکوں پہ آنسو اٹھا رکھے ہیں
 ہزاروں بکھرے خواب دل میں سما رکھے ہیں

اک عمر بیت گئی تجھ سے جدا ہوئے
پر تیری یادوں کے خطوط آج بھی سب سے جدا رکھے ہیں #tears

αsιғ яαнмαη

read more
‏بکھرتی ریت پر،کس نقش کو، آباد رکھے گا.....!!!!
وہ مجھ کو یاد رکھے بھی،تو کتنا یاد رکھے گا......!!!!!!!

Haider Syed

read more
ہر کسی سے بچھڑ گیا ہوں میں
کون دل میں مرا ملال رکھے
شہر ہستی کا اجنبی ہوں میں
کون آخر مرا خیال رکھے....

Hafiz Muhammad Kashif

#شاعری

read more
بکھرتی ریت پر،کس نقش کو، آباد رکھے گا،،،
وہ مجھ کو یادرکھے بھی،تو کتنا یاد رکھے گا...
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile