Find the Latest Status about murat hayat from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, murat hayat.
Ashraf Qureshi
Dil per zakhmu k nishan ab bi hai Aankhu mae gahra toofan ab bi hai دل پر زخموں کے نشان اب بھی ہے آنکھوں میں گہرا طوفان اب بھی ہے ©Ashraf Qureshi #Path Adhuri Hayat
Ashraf Qureshi
pher mae jalta hu diya ki tarah kuch sulagte aansh k sarh پھر میں جلتا ہوں دیا کی طرح کچھ سلگتے آنسوؤں کے ساتھ ©Ashraf Qureshi #Apocalypse Adhuri Hayat
#Apocalypse Adhuri Hayat #خیالات
read moreAshraf Qureshi
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہ گئے ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے زندگی اک پیاس بن کر رہ گئی پیار کے قصے ادھورے رہ گئے شاید ان کا آخری ہو یہ ستم ہر ستم یہ سوچ کر ہم سہہ گئے خود کو بھی ہم نے مٹا ڈالا مگر فاصلے جو درمیاں تھے رہ گئے حسن کمال ©Ashraf Qureshi #bicycleride Adhuri Hayat
#bicycleride Adhuri Hayat #شاعری
read moreAshraf Qureshi
kabi kabi khud mae kho jata hu kisi wahem mai ya kisi sahem mae kisi setam mar ya kisi gum mai کبھی کبھی خود میں کھو جاتا ہوں کسی وہم میں یا کسی سہم میں کسی ستم میں یا کسی غم میں ©Ashraf Qureshi #retro Adhuri Hayat
Ashraf Qureshi
dard itna hai k saha nahi jata keh bi du keha nehi jata ©Ashraf Qureshi #longdrive Adhuri Hayat
#longdrive Adhuri Hayat #خیالات
read moreAshraf Qureshi
Holi is a popular and significant Hindu festival celebrated as the Festival of Colours, Love, and Spring. بے سبب بات بڑھانے کی ضرورت کیا ہے ہم خفا کب تھے منانے کی ضرورت کیا ہے آپ کے دم سے تو دنیا کا بھرم ہے قائم آپ جب ہیں تو زمانے کی ضرورت کیا ہے تیرا کوچہ ترا در تیری گلی کافی ہے بے ٹھکانوں کو ٹھکانے کی ضرورت کیا ہے دل سے ملنے کی تمنا ہی نہیں جب دل میں ہاتھ سے ہاتھ ملانے کی ضرورت کیا ہے رنگ آنکھوں کے لیے ، بو ہے دماغوں کے لیے پھول کو ہاتھ لگانے کی ضرورت کیا ہے شاہد کبیر ©Ashraf Qureshi #holi2024 Adhuri Hayat
Ashraf Qureshi
ہمیں بھول جانے کی تیری عادت نہ گئی آنکھوں سے دل لگانے کی عادت نہ گئی دل بیقرار کو بہت دیا ہے دلاسا اب تک وہ پھر خوابوں میں آنے کی عادت نہ گئی ©Ashraf Qureshi #bicycleride Adhuri Hayat
#bicycleride Adhuri Hayat #شاعری۔
read moreAshraf Qureshi
ﻣﺤﺒﺖ ﭘﮭﻮﻝ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ، ﮐﮩﻮ ﺗﻮ ! ﭘﮭﻮﻝ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﺍﮎ ﺣﺴﯿﮟ _ﺍﺻﻮﻝ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺭﯾﺖ ﭘﮧ ﭼﻞ ﮐﮯ ﺗﻢ ﺍﮐﺜﺮ ! ﻣﮩﮏ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮ ﮐﮩﻮ ﺗﻮ ﺍﺏ ﮐﮯ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺯﻣﯿﮟ ﮐﯽ ﺩﮬﻮﻝ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ ﺑﮩﺖ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺗﻢ ! ﺍﭘﻨﺎ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﻭ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﺑﻦ ﺟﺎﺅں ©Ashraf Qureshi #bicycleride Adhuri Hayat
#bicycleride Adhuri Hayat #شاعری۔
read moreAshraf Qureshi
تیرا وجود میرے جسم میں بسا تیرے نام سے ہی میں زندہ ہوں تو نہیں الگ مجھ سے یہ احساس بس دنیا کی قید میں پرندہ ہوں ©Ashraf Qureshi #bachpan Adhuri Hayat
Ashraf Qureshi
ہم نے غزلوں میں تمہیں ایسے پکارا محسن جیسے تم ہو کوئی قسمت کا ستارا محسن اب تو خود کو بھی نکھارا نہیں جاتا ہم سے وہ بھی کیا دن تھے کہ تجھ کو بھی سنوارا محسن اپنے خوابوں کو اندھیروں کے حوالے کر کے ہم نے صدقہ تیری آنکھوں کا اتارا محسن محسن نقوی، ©Ashraf Qureshi #Holi Adhuri Hayat