Find the Latest Status about poetry about ishq in urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, poetry about ishq in urdu.
aisha Khan
زندگی راز ہے تو راز ہی رہنے دو اگر ہے کوئی اعتراض تو اعتراض ہی رہنے دو پر اگر آپ کا دل کہیں ہمیں یاد کرنے کو اب دل کو یہ مت کہنا کہ آج رہنے دو ©Noorjahan perween Best poetry about life in urdu #short #shortsvideo
Shairy Malik
عشق میں نیند نہیں,چین نہیں,خواب نہیں کون سا گوشۂ دل ہے , جو کہ برباد نہیں سنا ہے اس کو بھی ہے ترکِ تعلق پہ ملال کچھ میں بھی اُس کی سوچ سے آزاد نہیں وہ یاد کی گانٹھ میں بندھے ہوۓ چند پَل مجھے یاد ہیں اب بھی جو اُسے یاد نہیں (وہ مِلا اور) ذِکر اُس نے بھی نہ کِیا , اُس رُسوائ کا میرے ہونٹوں پہ بھی اب, کوئ فریاد نہیں ©Shairy Malik #ishq #Hindi #urdu #viral #poem #Poetry #India #New ishq