Find the Latest Status about urdu short poems on love and missing from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.
Barkat Ali Solangi
وہ ایک پری تھی جو میں دیکھ نہیں سکا وہ ایک ملاقات تھی جس سے میں مل نہ سکا میرے کاغذ سے اس کا چہرہ مٹ کیوں جاتا تھا شاید وہ ایسی غزل تھی جو میں لکھ نہ سکا. از قلم: برکت علی ©Barkat Ali Solangi #urdu #Love #Barkat #urdupoetry #urdu #poems #wordporn
Waheed Ashraf
خوب ہوتی ہے گفتگو تجھ سے.. تجھ سے جب گفتگو نہیں ہوتی!!! ©Waheed Ashraf #Missing #autumn #Love #Yaad #urdu
khalifa Al-sidiq
dear desert wind swirling your way across my face do borrow my voice on your thousand walk not for the birds nor the eggs not for the trees nor the seeds but for my beloved tell her oh tell her tell her the blanket lost its warmth the memories are no more fresh her absence resents comfort on your return dwell a nigh by her snatch me her smell wrapped in her crescent like smile for that once mirrored our souls. #poems missing someone
#poems missing someone
read moreAyesha Farhan
پھول کلیوں بہار سی ہے۔ تیری محبّت آبشار سی ہے ۔ جس جانب دیکھوں وہ آنکھیں نظر آتی ہیں ۔ جن آنکھوں میں سمندر کی نکھار سی ہے ۔ تذکرہ تیرا لمحہ بہ لمحہ کرتی ہے ۔ یہ دھڑکن تیری طلبگار سی ہے ۔ دل تجھے کچھ ایسے مانگتا ہے ۔ شاید اس میں وصل کی پکار سی ہے ۔ تیری باتیں میرے ساتھ ساتھ رہتی ہیں ۔ تیری یاد جو بے اختیار سی ہے۔ میری سماعتوں کو راحت تیری آواز سے ہے۔ تو اداس ہے تو صباء بھی سوگوار سی ہے۔ کب ہوگا تو نگاہوں کو میسّر۔ اس انتظار میں یہ نظر بیقرار سی ہے۔ #love#poetry#urdu#missing#lovestory
#Love#Poetry#urdu#Missing#LoveStory
read moreAyesha Farhan
جسکی سنگت میں سنورتی ہوں ۔ اسکی بےرخی سے بکھر جاتی ہوں میں ۔ جسکی خوشبو سے میں مہکتی ہوں ۔ اسکے روٹھ جانے سے ڈر بھی تو جاتی ہوں میں۔ ۔ وہ ہاتھ تھامے تو قدم چلتے ہیں ۔ جو چھوڑ دے تو بھٹک جاتی ہوں میں ۔ اسکا نام لوں تو ذہن روشن ہوتا ہے ۔ جسکی آغوش میں بہک جاتی ہوں میں۔ اسکا ساتھ کچھ ایسے راس ہے مجھے ۔ اسکے ساتھ ہر راستہ طے کر جاتی ہوں میں۔ وہ جو مسیحا ہے میرا، اسکی یاد بھی تو فرض ہے ۔ گر بھول جاوں تو اجڑ جاتی ہوں میں۔ وہ عجلت میں کیوں مجھسے دور جارہا ہے ۔ کیا وہ نہیں جانتا اسکے بغیر مر جاتی ہوں میں؟؟؟ Ayesha Farhan. #urdu#love#poem#poetry#missing#sadquotes
Poetic_medico_
Abhay Pandey
Batien chupate the Kuch keh nhi pate the Lekin aksar Teri jikr dusro se kar jate the Khud me Tujhe chupa ke rkha Lakh dfa jta ke dekha Khani ko byan karke dekha Lekin bat ko chupa na paya Tujhe kuch dikha na paya Rooh ko bacha na paya Isliye me glat kehlaya Tune mohabbaat jtayi nhi Maine khani chupayi nhi Kisi se umeed lgayi nhi Sayad isliye kdar jtayi nhi..... #NojotoQuote #poems #alone #missing #thoughts
yash Kumar
कहां ढूंढ रहा जग में तू शौर्य तो तेरे अंदर है क्यों समझे तू खुद को अकेला तू खुद में एक समंदर है दर-दर अब तू भटक नहीं बस एक राह तू चलता चल मंजिल खुद ही मिल जाएगी बस रह तू अपने पथ पर अविचल जो कदर नही करते तेरी तु क्यू उनकी परवाह करे दुख की बहती धारा में क्यों जीवन का निर्वाह करे। मत कर इस क्षण को व्यर्थ यूं दे जीवन को अब अर्थ तु। है समय निकट अब प्रस्तुत कर अपना सारा सामर्थ्य तु ©yash Kumar short poems #Drown