Find the Latest Status about hamaari adhuri kahaani from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, hamaari adhuri kahaani.
Shilpa priya Dash
Autumn HE- I love you SHE- But i am suffering from a serious disease so i don't want you to cry for me HE- jitne v pal jiye mere sath rahe Teri har ek saans me meri duaye rahe tu mera ban jaye bas yahi khwaish mera puri ho jaye... ©Shilpa priya Dash #pyar ki ek kahaani..
kashi...
Red sands and spectacular sandstone rock formations सोना समझ कर रक्खा था तुझे अपने पास, और तूने पीतल के भाव खुद को बेच दिया…! ©kashi... #adhuri kahani
kashi...
हर लड़की को देखकर हमारी नीयत खराब नहीं होती बस इसी बात का हमें घमंड है ©kashi... #adhuri kahani
Monika Gera jindagi. A poetess, writer, lyricist, singer,motivational speaker,Handwriting expert for three languages as to training + language teacher ( three languages).
Ashraf Qureshi
Dil per zakhmu k nishan ab bi hai Aankhu mae gahra toofan ab bi hai دل پر زخموں کے نشان اب بھی ہے آنکھوں میں گہرا طوفان اب بھی ہے ©Ashraf Qureshi #Path Adhuri Hayat
Ashraf Qureshi
Holi is a popular and significant Hindu festival celebrated as the Festival of Colours, Love, and Spring. بے سبب بات بڑھانے کی ضرورت کیا ہے ہم خفا کب تھے منانے کی ضرورت کیا ہے آپ کے دم سے تو دنیا کا بھرم ہے قائم آپ جب ہیں تو زمانے کی ضرورت کیا ہے تیرا کوچہ ترا در تیری گلی کافی ہے بے ٹھکانوں کو ٹھکانے کی ضرورت کیا ہے دل سے ملنے کی تمنا ہی نہیں جب دل میں ہاتھ سے ہاتھ ملانے کی ضرورت کیا ہے رنگ آنکھوں کے لیے ، بو ہے دماغوں کے لیے پھول کو ہاتھ لگانے کی ضرورت کیا ہے شاہد کبیر ©Ashraf Qureshi #holi2024 Adhuri Hayat
Ashraf Qureshi
Village Life عشق کرنے کے بھی کچھ آداب ہوا کرتے ہیں جاگتی آنکھوں کے کچھ خواب ہوا کرتے ہیں ہر کوئی رو کر دکھا دے یہ ضروری تو نہیں خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں کچھ فسانے ہیں جو چہرے پہ لکھے رہتے ہیں کچھ پس دیدہ خواب ہو ا کرتے ہیں کچھ تو جینے کی تمنا میں مرے جاتے ہیں اور کچھ مرنے کو بےتاب ہوا کرتے ہیں تیرنے والوں پے موقوف نہیں ہے خالد ڈوبنے والے بھی پایاب ہوا کرتے ہیں خالد رشید ©Ashraf Qureshi #villagelife Adhuri Hayat
Ashraf Qureshi
جب تیری دُھن میں جیا کرتے تھے ھم بھی چُپ چاپ پِھرا کرتے تھے آنکھوں میں پیاس ھُوا کرتی تھی دل میں طوفان اُٹھا کرتے تھے لوگ آتے تھے غزل سننے کو ھم تیری بات کیا کرتے تھے کسی ویرانے میں تجھ سے مل کر دل میں کیا پھول کِھلا کرتے تھے گھر کی دیوار سجانے کے لیے ھم تیرا نام لکھا کرتے تھے وہ بھی کیا دن تھے بُھلا کر تجھ کو ھم تجھے یاد کیا کرتے تھے جب تیرے درد سے دل دُکھتا تھا ھم تیرے حق میں دعا کرتے تھے کل تجھے دیکھ کر یاد آیا ھم سخنور بھی ھُوا کرتے تھے "محسن نقوی" ©Ashraf Qureshi #traintrack Adhuri Hayat
Ashraf Qureshi
آنکھوں سے اس لئے میری لالی نہیں جاتی یادوں سے تیری رات کوئی خالی نہیں جاتی اب عمر نہ موسم نہ ہی وہ رستے کہ تو پلٹے پر اس دل کی یہ خام خیالی نہیں جاتی ہمراہ تیرے جو پھول کھلاتی تھی جو دل میں اب شام وہی درد سے خالی نہیں جاتی۔ وصی شاہ) ©Ashraf Qureshi #Tulips Adhuri Hayat