Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best کرتا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کرتا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 200 Followers
  • 341 Stories

Malik shaukat Shabeer

#کوئی چہرے کا #دیوانہ ہے____کوئی #اخلاق کا #طالب💗

ادائیں #پیچھا کرواتی ہی_____ #محبت کون #کرتا ہے💗@MS#

Zoraiz Iqbal

❤❤❤

read more
عشق انسان کو قلندر ، بوعلی کرتا ہے

عشق پاگل نہیں ، پاگل کو ولی کرتا ہے ❤❤❤

Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)

read more
اور نہ رہی اس سے کوئی طلب
بس میرے پیار کی عزت کرتا

 بھلے ہی نہ رہتا وہ میرے ساتھ
لیکن سرعام یوں بے عزت نہ کرتا
ابنِ_فراق

Asad Ali

ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا۔۔!! وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا۔۔!!

read more
ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا۔۔!!
وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا۔ ۔!! ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا۔۔!!
وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا۔۔!!

saudat sraa

read more
دل تو خاموش بھی اسے ہی یاد  کرتا رہا
وہ سمجھے بھول گیا اسے جو یاد نہیں کرتا 
وہ کیا جانے کہ کتنا عشق ہے اس  سے
اسے یاد نا کروں تو  اک  پل نہیں کٹتا 
 تیرے عشق میں خود کو  بھول جاتا ہوں    
 وہ پل ہی نہیں جب اسے  یاد نہیں کرتا 
ڈھلتی ہے جب   شام تو لوٹ آیا کر 
یوں کسی سے اتنا خفا ہوا نہیں  کرتے 
   گزر جاتی ہے  شام اکثر مے  خانے میں  
 پھر  بھی تیرے نام کا جام نہیں رکتا 
؁سودت وہ کیا جانے کتنا عشق ہےاس سے 
وہ سمجھے بھول گیا اسے جو یاد نہیں کرتا

Fazal Ameen

ghmzda

read more
میرا دل بس فقط تم سے یہی فریاد کرتا ھے

کئی حصوں میں کر کے کیوں مجھے برباد کرتاھے

کبھی تو بھول جاتا ھے کبھی تو یاد کرتا ھے

میرے نزدیک رہ کر بھی نظر انداز کرتا ھے

تجھے زحمت نہیں دونگا بہت مجبور ھو کر اب

فضل اس دل کو تیری قید سے آزاد کرتا ھے ghmzda

Faiza Ali

فقط بہت کچھ کرتا مگر کر نہیں سکتا ۔۔۔۔

read more
زبان تو ہے مگر چل نہیں سکتا 
ہلنا تو ہوگا پر ہل نہیں سکتا

میں بہت کچھ کرتا ، بول نہیں سکتا 
زندگی اپنی بتاتا ، اعتباری بتا نہیں سکتا 

میں بہت کچھ کرتا مگر کر نہیں سکتا 
زیرِ استعمال تو تھا پر بول نہیں پایا 

میں سمجھانے نکلتا ، تجھ کو سمجھ نہیں آتا
میں کارواںِ سفر کرتا مگر کر نہیں سکتا

میں اس بھیڑ میں کچھ کہہ گیا ہوتا
مگر ہم سفروں سے کہہ نہیں سکتا

نہ سمجھے گا کوئی کہ میں نہیں سکتا
لوگ بہت کچھ کرتے ہیں ، میں کر نہیں سکتا

میں غم بتانے بیٹھوں ، تم سن نہیں پاؤگے
میں کچھ اور کہہ دوں پر کہہ نہیں سکتا

مگر اے نازّ فقط 
کر بہت سکتا مگر کر نہیں سکتا فقط بہت کچھ کرتا مگر کر نہیں سکتا ۔۔۔۔

ALi Khan Ali

Mulaqaat nahi hoti Hai

read more
یہ ملاقات ملاقات نہیں ہوتی ہے
بات ہوتی ہے مگر بات نہیں ہوتی ہے
باریابی کا برا ہو کہ اب ان کے در پر
اگلے وقتوں کی مدارات نہیں ہوتی ہے
غم تو گھنگھور گھٹاؤں کی طرح اٹھتے ہیں
ضبط کا دشت ہے برسات نہیں ہوتی ہے
یہ مرا تجربہ ہے حسن کوئی چال چلے
بازیٔ عشق کبھی مات نہیں ہوتی ہے
وصل ہے نام ہم آہنگی و یک رنگی کا
وصل میں کوئی بری بات نہیں ہوتی ہے
ہجر تنہائی ہے سورج ہے سوا نیزے پر
دن ہی رہتا ہے یہاں رات نہیں ہوتی ہے
ضبط گریہ کبھی کرتا ہوں تو فرماتے ہیں
آج کیا بات ہے برسات نہیں ہوتی ہے
مجھے اللہ کی قسم شعر میں تحسین بتاں
میں جو کرتا ہوں میری ذات نہیں ہوتی ہے Mulaqaat nahi hoti Hai

Ali Alvi "Alfaaz"

निगाहें मुन्तज़िर है दिल भी तुम्हें याद करता है 
चले आओ जहां हो ये आशिक़ एक फ़रियाद करता है

نگاہیں منتظر ہیں دل بھی تمہیں یاد کرتا ہے 
چلے آؤ جہاں ہو یہ عاشق ایک فریاد کرتا ہے

~@li @lvi #urdupoetry#love#shayri

Chand Janjua

read more
ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا
وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا
بہت مصروف سہی وہ دن بھر پھر بھی
تنہائی کے کچھ پل میرے لئے برباد تو کرتا ہوگا.!!!!
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile