Find the Best انکار Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Ejaz Butt
محبت جو خدا سے شروع ہوئی وہ ہی ہے اظہار بھی وہ ہی ہے، انکار بھی وہ ہی ہے آپ کے پہلے اظہار سے آخری انکار تک آپ کا سوال وہ ہی ہے، میرا جواب وہ ہی ہے
Basim Aslam
محبت کا اِظہار مَذاق میں کَرنا بھی اِک دَرد بھَرا لمَحہ ہوتا ہے اِس میں دونوں کے لئیے آسانی ہوتی ہے. اِظہار کرنے والا آسانی سے اظہار کر پاتا ہے. اور انکار کرنے والے کے لئیے انکار کرنے میں آسانی ہوتی ہے. باسم اسلم اظہار
اظہار #خیال
read morepoetry lovers
وہ #انکار..... کرتے ہیں #اقرار کے لیئے #نفرت بھی کرتے ہیں تو #پیار کے لیئے #الٹی چال چلتے ہیں یہ #عشق والے #آنکھیں بند کرتےہیں #دیدار کے لیئے Love poetry
Saba Faheem
"خود کلامی" سرد لہجہ، سرخ آنکھیں رات ،وحشت جیسےاگن دکھتا جسم، تپتا بدن، بوجھل طبیعت، شائد ان سبکو رغبت ہے مجھ سے بات بات پہ دانستہ آنسو آنکھیں پار نہ دیکھ سکیں پانی بھی دیوار ہوا ذرا سا حوصلہ کیوں نہیں کرتی؟ آخر یہ سب کیا اور کب تک؟ آنکھوں میں دھندھلکا لے کر چہرے پہ مسکان لئے ہنس کر بولی آئینہ سے پھر تاب کسے انکار کی تھی ھم سے بھی کب آساں انکار ہوا آج بھی یہی کہتے ہیں ہاں اک بے دردی سے پیار ہوا یوں ہر مشکل آسان ہوئی بس اک جینا دشوار ہوا....!!! صباء فہیم🖋 خود کلامی🙂
خود کلامی🙂
read moreSaba Faheem
سرد لہجہ، سرخ آنکھیں رات ،وحشت جیسےاگن دکھتا جسم، تپتا بدن، بوجھل طبیعت، شائد ان سبکو رغبت ہے مجھ سے بات بات پہ دانستہ آنسو آنکھیں پار نہ دیکھ سکیں پانی بھی دیوار ہوا ذرا سا حوصلہ کیوں نہیں کرتی؟ آخر یہ سب کیا اور کب تک؟ آنکھوں میں دھندھلکا لے کر چہرے پہ مسکان لئے ہنس کر بولی آئینہ سے پھر تاب کسے انکار کی تھی ھم سے بھی کب آساں انکار ہوا آج بھی یہی کہتے ہیں ہاں اک بے دردی سے پیار ہوا یوں ہر مشکل آسان ہوئی بس اک جینا دشوار ہوا....!!! صباء فہیم🖋 🙂
🙂
read moremian Sajjad
ہم تمہارے لئے ترستے ہیں کیسے اِس بات سے انکار کریں؟ نَین ہنستے نہیں برستے ہئیں کیسے اِس بات سے انکار کریں #M.Love+S
#M.Love+S
read more
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited