خود کو بدلو سب کچھ ہے بدلا میرے اندر چھپی تی برائی نکلی تو سب کچھ ہے بدلا
read more
Zahid Malik
اب بے وجہ ، بے سبب دن کو رات نہیں کرتا
فُرصت ملے بھی تو کسی سے بات نہیں کرتا
اعتبار ، خُلوص ، وفا کے دعوے داروں کو
سُپرد سب کر دیتا ہوں ، اپنی ذات نہیں کرتا
لہجہ نرم رکھ کر ملتا ہوں عاجزی کے ساتھ
مگر ہر فرد پہ ضائع ، سب جذبات نہیں کرتا
read more
Sadaa Baloch ,,,,,,,!!!
اپ سننے والے دوستوں کی نظر ❤🙏
read more
Abrar Ahmad
سب کا خدا الگ سہی سب کا مفاد ایک ہے.
read more
Veer G
محبتیں
read more
Shakira Karim Silat
سڑک کنارے بیٹھا تھا
کوئی جوگی تھا یا روگی تھا
کیا جوگ سجائے بیٹھا تھا ؟
کیا روگ لگائے بیٹھا تھا ؟
تھی چہرے پر زردی چھائی
اور نیناں اشک بہاتے تھے
read more
Hassaن HunنY
#تہزیب حافی #ملک ہنی #سب پدندوں سے پیار لوں گا میں #SAD poetdy
read more
Gohar Ayub
اک صورت جس کو چاہا تھا
میں نے دل کی ہر گہرائی سے
دنیا بھر کی رسوائی سے
پاکیزہ سی وہ صورت تھی
میرے دل کے گھپ اندھیروں میں
طاقوں کا وہ اجالا تھی
قدرت کا روپ نرالا تھی
ہاں نہیں غرض ہمیں صورت سے
سب جھوٹ یہی سب کہتےہیں
خودہی الجھا کر دل کےریشوں کو
سلجھانے میں الجھے رہتے ہیں
اس صورت ہی کا کرشمہ ہے
میرے لفظوں کا جو نور ہے یہ
اس کے ہی ذکر کا سرور ہے یہ
تیری فکر نہیں تو کیا ہے یہ
تیرا ذکر نہیں تو کیا ہے یہ
چلو.... میں اب قصہ تمام کرتا ہوں
اب روبرو تمہیں سے کلام کرتا ہوں
اک صورت جس کو چاہا تھا...
گوہر ایوب
#Pakistan#Love#Poetry#peace#madness#urdu#Hindi#Poet#ghazal#poem#shayeri#shayri